Reposted by SairaMehboob❤

پی ٹی آئی امریکہ سے گڑ گڑا کر معافی مانگتی ہے اور وعدہ کرتی ہے وہ پاکستان میں امریکہ کیساتھ ملکر چین کیخلاف کام کرے گی اور پاکستان کی تباہی کرے گی پہلے کی طرح سی پیک بند کرے گی اسرائیل کو تسلیم کرے گی پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت ہے اس پر مکمل پابندی عائد ھونی چاہیے ورنہ پاکستان توڑ دے گی پی ٹی آئی