Sign in

Saif Bangash

@saifbangash.bsky.social
171 followers 16 following 75 posts

عام آدمی جو اسلام کا بول بالا چاہتا ہے ایک پرسکون زندگی سب کے لیے

PostsRepliesMedia
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 01/05/2025
زندگی کے رنگ
020
Reposted by Saif Bangash
Krassensteins @krassenstein.bsky.social · 27/04/2025
77493531793
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 28/03/2025
عید کی تیاریاں
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 24/02/2025
صبح بخیر
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/02/2025
صبح بخیر
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 29/01/2025
صبح بخیر
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 28/01/2025
مولانا حنیف جالندھری صاحب صلالہ عمان میں آمد اور بیان
000
Reposted by Saif Bangash
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 27/01/2025
youtube.com/live/nOursPm...
youtube.com
🔴 Naqvi Denies Attending anti-China Event | Secret Meeting With Imran khan in Adaila jail | Podcast
YouTube video by SAMAA TV
0137
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 08/01/2025
ہر دن ایسے گزاریں کے یہ زندگی کا آخری دن ہے پھر لوٹ کر نہیں آنا نفرتیں عداوتیں ختم کرکے جییں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 04/01/2025
ہنستے مسکراتے رہیے پھولوں کی طرح
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 26/12/2024
صبح بخیر زندگی
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 25/12/2024
بہترین انسان وہ ہے جو اپنے لیے پسند کرے وہی دوسروں کے لیے بھی
000
Reposted by Saif Bangash
Ahsan Qureshi @maqureshi.bsky.social · 10/12/2024
Papa. He will surely not go Alone😝😁
293
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 07/12/2024
ہم میں سے ہر ایک اگر آپنی ذمہ داریوں کو صحیح سے نبھائے تو آدھے سے ذیادہ مسایل خودبخود حل ہو سکتے ہیں
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 06/12/2024
جمعہ کے دن درودشریف کی کثرت کریں ۔جمعہ سب دنوں کا سردار دن ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 05/12/2024
الحمدللہ دیر آید درست آید ۔اللہ کرے پاکستان سے فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 05/12/2024
آج گورنر خیبر پختونخواہ نے صوبے میں امن کے لیے APC بلای پر تحریک انتشار نے بایکاٹ کر دیا ۔پھر کہتے ہیں ہم سے کوئی مزاکرات نہیں کرتا اس لیے ہم احتجاج کرتے ہیں جب موقع آتا ہے تو آتے نہیں پھر روتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی پاسداری چاہتے ہیں
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 05/12/2024
پیرنی بھاگی کیوں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 04/12/2024
شرافت علی اور علی امین گنڈاپور کی آڈیو سی ہماری اخلاقی گراوٹ کا اندازہ ہو جاتا ہے کے تحمل برداشت جیسے الفاظ بس صرف کتابوں میں ہی رہ گے ہیں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 04/12/2024
ملاقاتوں سے حاصل بھی کچھ ہورہاہے یا صرف آنا جانا ہی لگا ہوا ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 02/12/2024
گنڈاپور کے احتجاج کا سلسلہ بند نا ہوا تو یہ کچھ دنوں میں تعداد ڈبل ہو جائے گی
011
Reposted by Saif Bangash
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 01/12/2024
فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿
0175
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 01/12/2024
سب گنڈاپور سے رابطہ کریں اسے دھرنے کے لیے یوتھ چاہیے
000
Reposted by Saif Bangash
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
26421
Reposted by Saif Bangash
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 29/11/2024
عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇 youtu.be/EL2ezqW0xas?...
youtu.be
PTI Protest: What Happened in Islamabad? | Imran Khan Upset with Bushra? Mere Sawal with Absar Alam
YouTube video by SAMAA TV
02913
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 26/11/2024
افسوس ہے کے یہ سب کچھ آج پھر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا اس کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا آخر میں نزلہ غریب عوام پر کرے گا
000
Reposted by Saif Bangash
نـــــــــــــــــــــــــــــو وارد @nowarid.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔
143
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 24/11/2024
آج پاکستان میں احتجاج ہے بیرون ملک سے آنے جانے والے مسافروں کا کیا ہو گا کسی نے سوچا تک نہیں ہوگا ہر ایک کو بس آپنی کرسی کی فکر ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 23/11/2024
بس اب یہ ڈرامے اب شروع ہو گے ہیں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 23/11/2024
اگر آپ عورت ہے تو بہتر جانتی ہونگیں
100
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 23/11/2024
کاش کے بہن کھیلنے کا موقع ہی نا دے اگر عورت نا چاہے تو مرد عورت کی طرف میلی نظر سے دیکھ بھی نہیں سکتا
100
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 23/11/2024
جیتنا تو مشکل ہے ہاں پہلی بات انشاءاللہ ضرور ہوگی
010
Reposted by Saif Bangash
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کی تقریر سُنی ہے پی ٹی آئی کے لیڈران کے ساتھ، یہ اُس کے الفاظ ہیں جو میں نے قوٹ کئے
75210
Reposted by Saif Bangash
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
1113152
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
آج 5, دن کا ریمانڈ دے دیا ہے یعنی دھرنا لمبا ہوگا
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
خبریں یہ بھی آ رہی کے احتجاج 10 دن کے لیے ملتوی ہو گیا ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
آپ سب دیکھیں کے جب بھی پاکستان میں معاشی طور پر اچھی خبریں آنا شروع ہوتی ہیں تو ملکی حالات خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں کرم ایجنسی میں آج ہونے والا واقع بھی اسی کی ایک کڑی ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
تو پھر آپ کب4 ماہ کے لیے تبلیغی جماعت میں جارہے ہیں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
اور سب سے مزے کی بات ججوں کا کرش نیازی ہے انھی کے پیسوں سے وہ اس کو فنڈنگ کرتی ہیں اور فیصلے بھی اس کے حق میں کرواتی ہیں غریب تباہ دے غریب بھی VIP کلچر کو ووٹ کرتا ہے پھر اپنے کیے کی سزا تو ملتی ہی ہے
020
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان کی بنیاد جن اصولوں پر رکھی گی تھی اس میں سے اب تک کتنے نافذ ہوے ہیں سب بڑا ادراہ عدالتیں ہوتی ہیں جہاں اب تک برطانیہ کا ہی نظام انصاف رایج ہے جہاں سپریم کورٹ میں 56000 کیسیز پینڈگ ہیں جہاں مراعات تو پہلے 10 نمبروں میں ہیں لیکن انصاف آج بھی 139 نمبر پر ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
جی عمان میں الحمدللہ بہت بہتر چل رہا ہے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
خودکش دھماکے کرنے والے بھی مسلمان اور جن پر خودکش حملے ہو رہی ہیں وہ بھی مسلمان دونوں فریقوں کا دعویٰ کی ہم جنتی ہیں کاش کے یہ بات سمجھ آ جاے کے مسلمانوں کو ڈرانے دھمکانے تک منع ہے مارنا تو دور کی بات ہے
010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
یہ ذرا چیک کریں مجھے امریکہ سے کزن نے واٹس اپ کی ہے وہ PTI سے ہیں اب حقیقت کیا ہے وہ پتا کروایں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
آپ خود بتاتے ہیں کے یہ لوگ آپنی تشہیر کرتے ہی ٹک ٹاک پر ہیں تو وہ اس کو کیوں بند کریں گیں ان میں اتنی عقل ہوتی تو یہ ایسے زلیل تھوڑے ہو رہے ہوتے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کے ان کو احتجاج کرنے دیا جاے یہ پارٹی اندورنی اختلاف کی وجہ سے خود بخود تتر بتر ہو جائے گی دھرنا کرنا ان کے لیے آسان نہیں ہوگا اور اگر رکاوٹیں ذمڈالیں گے تو مظلومیت کا کارڈ کھیلیں گیں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024
صلالہ عمان سے
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 19/11/2024
کاش کے پاکستان میں بسنے والے انسانوں کی بھی فکر کر لی جائے کے وہ کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں ان کے مسایل کیا ہیں کیا ان کو کبھی امن چین انصاف سکون بھی نصیب ہوگا کے نہیں
000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 19/11/2024
G thik ho gia
010
Reposted by Saif Bangash
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر جیسے جیسے قریب آ رہا ہے دونوں فریق ذیادہ پر جوش ہوتے ہوے نظر آ رہے ہیں تصادم یا مفاہمت آپ کیا دیکھ رہے ہیں کے حالات کس طرف جایں گیں
000