Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 28/01/2025مولانا حنیف جالندھری صاحب صلالہ عمان میں آمد اور بیان 000
Reposted by Saif BangashAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 27/01/2025youtube.com/live/nOursPm...youtube.com🔴 Naqvi Denies Attending anti-China Event | Secret Meeting With Imran khan in Adaila jail | PodcastYouTube video by SAMAA TV 0137
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 08/01/2025ہر دن ایسے گزاریں کے یہ زندگی کا آخری دن ہے پھر لوٹ کر نہیں آنا نفرتیں عداوتیں ختم کرکے جییں 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 25/12/2024بہترین انسان وہ ہے جو اپنے لیے پسند کرے وہی دوسروں کے لیے بھی 000
Reposted by Saif BangashAhsan Qureshi @maqureshi.bsky.social · 10/12/2024Papa. He will surely not go Alone😝😁 293
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 07/12/2024ہم میں سے ہر ایک اگر آپنی ذمہ داریوں کو صحیح سے نبھائے تو آدھے سے ذیادہ مسایل خودبخود حل ہو سکتے ہیں 010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 06/12/2024جمعہ کے دن درودشریف کی کثرت کریں ۔جمعہ سب دنوں کا سردار دن ہے 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 05/12/2024الحمدللہ دیر آید درست آید ۔اللہ کرے پاکستان سے فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 05/12/2024آج گورنر خیبر پختونخواہ نے صوبے میں امن کے لیے APC بلای پر تحریک انتشار نے بایکاٹ کر دیا ۔پھر کہتے ہیں ہم سے کوئی مزاکرات نہیں کرتا اس لیے ہم احتجاج کرتے ہیں جب موقع آتا ہے تو آتے نہیں پھر روتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی پاسداری چاہتے ہیں 010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 04/12/2024شرافت علی اور علی امین گنڈاپور کی آڈیو سی ہماری اخلاقی گراوٹ کا اندازہ ہو جاتا ہے کے تحمل برداشت جیسے الفاظ بس صرف کتابوں میں ہی رہ گے ہیں 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 02/12/2024گنڈاپور کے احتجاج کا سلسلہ بند نا ہوا تو یہ کچھ دنوں میں تعداد ڈبل ہو جائے گی 011
Reposted by Saif BangashAthar Saleem @athar01.bsky.social · 01/12/2024فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿 0175
Reposted by Saif BangashR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے 26421
Reposted by Saif BangashAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 29/11/2024عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇 youtu.be/EL2ezqW0xas?...youtu.bePTI Protest: What Happened in Islamabad? | Imran Khan Upset with Bushra? Mere Sawal with Absar AlamYouTube video by SAMAA TV 02913
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 26/11/2024افسوس ہے کے یہ سب کچھ آج پھر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا اس کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا آخر میں نزلہ غریب عوام پر کرے گا 000
Reposted by Saif Bangashنـــــــــــــــــــــــــــــو وارد @nowarid.bsky.social · 26/11/2024بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔ 143
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 24/11/2024آج پاکستان میں احتجاج ہے بیرون ملک سے آنے جانے والے مسافروں کا کیا ہو گا کسی نے سوچا تک نہیں ہوگا ہر ایک کو بس آپنی کرسی کی فکر ہے 000
Reposted by Saif BangashAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کی تقریر سُنی ہے پی ٹی آئی کے لیڈران کے ساتھ، یہ اُس کے الفاظ ہیں جو میں نے قوٹ کئے 75210
Reposted by Saif BangashR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟ 1113152
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024آپ سب دیکھیں کے جب بھی پاکستان میں معاشی طور پر اچھی خبریں آنا شروع ہوتی ہیں تو ملکی حالات خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں کرم ایجنسی میں آج ہونے والا واقع بھی اسی کی ایک کڑی ہے 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 21/11/2024پاکستان کی بنیاد جن اصولوں پر رکھی گی تھی اس میں سے اب تک کتنے نافذ ہوے ہیں سب بڑا ادراہ عدالتیں ہوتی ہیں جہاں اب تک برطانیہ کا ہی نظام انصاف رایج ہے جہاں سپریم کورٹ میں 56000 کیسیز پینڈگ ہیں جہاں مراعات تو پہلے 10 نمبروں میں ہیں لیکن انصاف آج بھی 139 نمبر پر ہے 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 20/11/2024 خودکش دھماکے کرنے والے بھی مسلمان اور جن پر خودکش حملے ہو رہی ہیں وہ بھی مسلمان دونوں فریقوں کا دعویٰ کی ہم جنتی ہیں کاش کے یہ بات سمجھ آ جاے کے مسلمانوں کو ڈرانے دھمکانے تک منع ہے مارنا تو دور کی بات ہے 010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 19/11/2024کاش کے پاکستان میں بسنے والے انسانوں کی بھی فکر کر لی جائے کے وہ کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں ان کے مسایل کیا ہیں کیا ان کو کبھی امن چین انصاف سکون بھی نصیب ہوگا کے نہیں 000
Reposted by Saif BangashDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔ 143508146
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 19/11/202424 نومبر جیسے جیسے قریب آ رہا ہے دونوں فریق ذیادہ پر جوش ہوتے ہوے نظر آ رہے ہیں تصادم یا مفاہمت آپ کیا دیکھ رہے ہیں کے حالات کس طرف جایں گیں 000
Reposted by Saif BangashJohn Collins @logicallyjc.bsky.social · 18/11/2024The gaslighting is exhausting. 3469537887
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 18/11/2024سیاست مسائل کے حل کے لیے ہے لیکن ہمارے ملک میں دیکھا جائے تو مسائل بڑھانے کے لیے سیاست کی جا رہی ہے سیاست پر کسی سے بات کی جائے بحث چھڑ جائے گی حالات کو دیکھ کر عوام ڈپریشن آپس دست وگریباں اور گالم گلوچ کی طرف رواں دواں نظر آے گی 000
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 18/11/2024کاش کے یہ بات ھم سمجھ جایں کوئی ایک پلیٹ فارم تو ایسا ہو جہاں صرف ہم بحثیت ایک انسان کے بات چیت کریں 2574
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 18/11/2024آج عمان کا نیشنل دن ہے اللہ شاد و آباد رکھے عمان اور اس میں بسنے والوں کو 010
Saif Bangash @saifbangash.bsky.social · 17/11/2024کاش ان تمام سوشل میڈیا پروگرامز کے ذریعے ہم انسانیت پیدا کر سکیں جس کی آج کے دور میں کافی فقدان ہے 100