Sign in

Shake

@sabeaks.bsky.social
189 followers 38 following 99 posts
PostsRepliesMedia
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
Is this true?
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
News update
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
Syrians are heading back home with joy and showing it to the world. Video courtesy: Abeer
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 08/12/2024
ان کے اپنے بیان آپس میں نہیں ملتے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ جتنے مرضی سیل بنا لو دکھاوے کے لیے۔ جھوٹ نے ہونا ذلیل ہی ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 08/12/2024
عوام سب سمجھ رہی ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 07/12/2024
پی ٹی آئی صرف پراپگینڈہ کرنے کی ماہر،،، بس۔۔۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 07/12/2024
آج اتنے دن ہو گۓ گنڈاپور نے عمران ریاض کی ماں بہن ایک کی۔ مجال ہے کوئی جواب دیا ہو۔ سچ سن کر ہوش کھو بیٹھا ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 07/12/2024
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
پی ٹی آئی کے اداروں مخالف زہریلے پراپگینڈہ کے باوجود کمپنی کے حصص کی قیمت میں اضافہ عوام اور مارکیٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے منہ پر ایک چپیڑ ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
سب نے دیکھ لیا کہ فائینل کال کا اتنا پراپگینڈہ کیا مگر وہ فیل شو تھا۔ اب کیا لوگ حقیقت بھی نہ بتائیں ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
لوگوں کو عمرانی شعور کی سمجھ آنی شروع ہو گئی۔ اب نئی جنریشن بھی پی ٹی آئی کی اصلیت جاننا شروع ہو گئی ہے۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی کی ریاست دشمنی کا ثبوت۔ جب انڈیا کے پاکستان میں کھیلنے کی بات ہو تو اس طرح کے پوسٹ کر کے ایک پاکستان کے خلاف دشمن ملک کے بیانیہ کی مدد کی جا رہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس دہشت گرد پارٹی پر پابندی لگائی جاۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 03/12/2024
پارٹی کے اپنے راہنما کہہ رہے کہ کچھ شہادتیں ہیں اور ان کا بھی ابھی کنفرم ہونا باقی ہے کہ کیا ہوا تھا۔ ایسے میں اس قسم کے غلط بیان اور فساد۔ پھیلانے والی باتوں سے احتیاط کرنی چاہیے۔ مگر عمران کبھی بھی یہ نہیں چاہے گا کیونکہ فساد ہی میں یہ فتنہ پروان چڑھتا ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 03/12/2024
اس وقت پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ استعما ل کر رہی ہے۔ گرفتاریاں ہو رہی تو کہہ رہے کہ پشتونوں کے خلاف ہے۔ سوال یہ ہے کہ KPK سے جتھے لے کر کون آیا اور کس نے کہا کہ پٹھان آ گۓ۔ اب پٹھان ہی پکڑے جا رہے ہیں تو شور کس چیز کا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
کسی ایک بات پر اس لیے نہیں کھڑے ہو سکے کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
اور ناظرین پی ٹی آئی ہی کے چیئرمین نے کل یہ بیان دے کر وضاحت کر دی کے سینکڑوں پر فائرنگ ایک ایسا جھوٹ ہے جو پی ٹی آئی سنبھال نہیں سکتی ہے۔ باقی بارہ والا بھی عنقریب واضح ہو جاۓ گا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنا اور ویڈیو بنوانے کا اس سے زیادہ بہتر کوئی تجزیہ نہیں ہو سکتا۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
باہر کے ذمہ دار اخباروں نے پی ٹی آئی اور عمران ریاض کی جانب سے شہیر کی جانے والی اس فیک تصویر کا پول کھولا ہے۔ پی ٹی آئی کا نصب العین جھوٹ جھوٹ جھوٹ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
جن جن کو پی ٹی آئی والے اسلام آباد میں مار کر سانحہ گہرا کر چکے وہ باری باری زندہ ہو رہے ہیں اور اس کی تردید کر رہے ہیں۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
کچھ عجیب سے مناظر۔ دھرنے والے بھاگتے ہوۓ اپنی شلواریں پیچھے چھوڑ گۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
عمران کی بہن پوچھ رہی ہے کہ دھرنے میں جنریٹر کوکیوں بند کر کے ہر طرف اندھیرا کر دیا اور موسیقی بھی بند ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے منتظمین جو پنکی بشری کے ماتحت تھے نے کیوں جنریٹر دوبارہ نہیں چلایا۔ بقول اس بہن کے دھرنا خراب ہی اسی وجہ سے ہوا اور لوگ واپس چلے گۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
اغوا اور حبس بیجا کا بیان آ رہا ہے پنکی کی بہن کی۔ طرف سے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ڈی چوک سے بھاگنے کے بعد ابھی تک پنکی منظر عام پر نہیں آئی۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 27/11/2024
تفصیلات آ چکی ہیں۔ چار کارکن اور چھے اداروں کے افراد جاں بحق ہوۓ ہیں۔ سیدھے فائر والی بات غلط ہے۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے رینجرز کے جوانوں پر گاڑی چڑھا کر ان کو مارا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پولیس اور امن و امان قائم کرنے والے اداروں پر پی ٹی آئی کے جتھوں کی طرف آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ صوبہ KPK کے سرکاری وسائل وفاق کے خلاف پارٹی اور ذاتی لڑائی میں استعمال ہو رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا احتساب کریں اور اپنا چوری شدہ پیسہ واپس لیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
ملک کو آگ لگانے والے یہ پی ٹی آئی کے گماشتے ملک کے وفادار نہیں بلکہ ایک شخصیت کے پیروکار ہیں۔ اس جماعتی دہشت گردی کا خاتمہ ہونے چاہیے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو دورہ ختم کرنا پڑا - پی ٹی آئی کا ایک اور تخریبی مقصد پورا ہو گیا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کا ایک مقصد تو پورا ہو گیا۔ ملکی ترقی کی جو راہ روشن ہوئی تھی اس کو گرہن لگ گیا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کے جتھے گنڈاپور کی گاڑی کے اوپر چڑھ گۓ ہیں۔ اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں پی ٹی آئی جلنا شروع ہو چکی ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پچھلی مرتبہ گنڈاپور ان کو کراۓ پر لا کر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ یہ پیسے ہی مانگتے رہ گۓ۔ اس مرتبہ یہ دونوں باریوں کا حساب پورا کر کے جائیں گے۔ گنڈاپور کو مارنے کی دھمکی پی ٹی آئی کے اپنے لاۓ ہوۓ لوگ ہی دے رہے ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
جان لیں پہچان لیں پھر کہتے کہ باہر کے لوگ تھے۔ پی ٹی آئی کے مسلح جتھے وفاق کو فتح کرنے نکلے ہیں۔ آج پولیس والوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی ہے۔ اسی طرح صوبے کی پولیس اور اس کا ایمونیشن وفاق کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
اس CCTV ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی آئی کے جتھوں میں سے ایک گاڑی نے سڑک پر ناکے پر کھڑے رینجرز کے اوپر جان بوجھ کر گاڑی چڑھا دی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ فتنہ اور فساد اور کس کو کہیں-
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
Who is responsible for the killing of this police officer? Will the perpetrators affiliated with PTI be held accountable? If the state fails to set a strong precedent in this matter, it risks a complete breakdown of order.
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
Is this what you consider political party workers? These are not party workers; they are hired thugs brought in to attack the police force and the federation.
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
ایک صوبے سے آۓ لوگ اپنی مرضی اور زبردستی سے ایک دوسرے صوبے کے سرکاری آفس کا سامان چرا کر لے جا رہے ہیں۔ یہ ہیں وہ کراۓ کے جتھے جو عمران کو فالو کرتے ہیں۔ لیڈر توشہ خانہ چور اور فالوور سرکاری دفتر چور۔
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی ایک سیاسی نہیں بلکہ دہشت گرد جماعت بن چکی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس کا مکمل طور پر قلع قمع کیا جاۓ۔ کیا ریاست کی رٹ کا مذاق اڑانا اتنا آسان اور اور ریاست کے لیے کام کرنے والوں کا خون بہانا اتنا سستا ہو گیا ہے کہ جب چاہے پی تی آئی کے جتھے آئیں اور وار کر کے چلیں جائیں۔ عدالتیں سو رہی ہیں ۔
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
This is the current situation in #Pakistan PTI, a political party that has turned to acts of terrorism, is inciting chaos and targeting police officers. Unfortunately, this is not the first time such incidents have occurred.
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
@ptiofficial.bsky.social اس شہید کا خون کس کی گردن پر ہے؟؟؟؟ فتنہ پرزاد عمران ، پنکی اور پی ٹی آئی پر۔۔۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
@ptiofficial.bsky.social جب پی ٹی آئی جتھے لے کر ایک پلان کے تحت وفاق اور پولیس پر حملہ آور ہوتی ہے تو اس طرح کے مناظر نظر آتے ہیں۔ کیا اس کو آپ سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں؟؟؟ کبھی بھی نہں۔ یہ شخصیت پرست لوگوں کا گروہ جو مسلح ہو کر کسی پر بھی چڑھائی کر دے۔ کراۓ کے افغانی بھی اس پلان میں شامل ہیں
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
اسی قافلے کا یہ معرکہ بھی دیکھیں۔ ایک بار پھر پی ٹی آئی کے غنڈوں نے ایک پولیس والے کی جان لے لی۔ یہ فتنہ سلسلہ کب تک چلے گا۔ پی ٹی آئی عمران، پنکی، گنڈاپور اور تمام لیڈرشپ کے ہاتھ اس خون سے رنگے ہیں۔ اس میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے ۹ مئی کے مجرموں کو چھوڑا۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
آپ جو بھی کہہ لو پی ٹی آئی کا احتجاج کبھی بھی امن والا نہیں رہا۔ پچھلی مرتبہ بھی پولیس والے کی جان گئی اور اس مرتبہ بھی ایک اور پولیس والا اللہ کو پیارا ہو گیا۔ ان جانوں کا حساب کون دے گا؟؟؟؟؟ 9 مئی کے مجرموں کو چھوڑنے والی عدالت؟ فتنہ بڑھانے والے عمران اور پنکی؟ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا؟
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
اس پوسٹ کے الفاظ اور اس میں دیا گیا پیغام چیک کریں۔ یہ نتیجہ ہے اس شخصیت پرستی اور پراپگینڈہ کا جو سالہا سال ہوا اور جہالت یہاں تک پہنچی۔ قریب دو ہزار لائکس اور چھے سو ریٹوئیٹس ہیں۔ کوئی وجہ ہے تو پی ٹی آئی اور عمران کو عوام فتنہ کے نام سے پہچانتی ہے۔
032
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
کرم میں جاری واقعات میں ملوٹ پارٹیوں نے خود ہی آپس میں عارضی فائر بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ جس صوبائی حکومت کا کام تھا وہ وفاق فتح کرنے نکلے ہوۓ ہیں۔ عوام لڑ مر رہی ہے اور وہ اقتدار کے پیچھے پڑے ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 23/11/2024
اپنے صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے۔ لاقانونیت عروج پر ہے۔ لوگ آپس میں جنگ کر رہے ہیں۔ اور یہ سب کچھ چھوڑ کر وفاق پر حملہ کرنے میں مصروف ہیں۔ پچھلے چند دنوں مین 150 سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے مگر صوبائی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عوام تو ان کے لیے گاجر مولی ہیں۔ اقتدار مل جاۓ بس۔
030
Shake @sabeaks.bsky.social · 23/11/2024
سوال ایک ہی ہے کہ صوبائی حکومت کی رٹ کدھر ہے؟؟؟؟؟ پولیس فورس گنڈاپور کو ڈائریکٹ رپورٹ کرتی ہے۔ پورے 70 ہزار کی فورس ہے مگر کدھر ہے؟ صرف اس لیے کہ گنڈاپور اور پی ٹی آئی حکومت کی صوبے پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ صرف عمران کی رہائی پر اور وفاق فتح کرنے پر توجہ ہے اور یہ سلسلہ پچھلے گیارہ سال سے جاری ہے۔
021
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
یہ بھی فیضیاب پروجیکٹ تھا کہ ان غیر قانونی یا قانونی طور پر رہنے والے افغانیوں کو پی ٹی آئی کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاۓ۔ ان سے پیسے دے کر کچھ بھی کروا لو۔ یہ توڑ پھوڑ اور سنک گیم جرم تک کر لیں گے کہ کونسا اپنا ملک ہے۔ حالات خراب ہوۓ تو واپس افغانستان چلیں جائیں گے۔ کچھ عرصہ بعد واپس۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
صاف صاف پیغام ہے۔ اور پوری پارٹی سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے۔ کل سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا والے اس کا دفاع کر کر کے ہلکان ہو چکے ہیں تو آج نیا علاج لے کر آۓ ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
جب ویڈیو میں خود کہہ رہی کہ میں عمران کا پیغام پہنچا رہی ہوں تو پھر قیادت اس سے دور کیسے رہ سکتی ہے۔ یہ سب صرف بگڑتی ہوئی ساکھ کو سنبھالنے کے لیے خبریں ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پارٹی کی باگ دوڑ پنکی کے ہاتھ میں ہی ہے۔ ابھی تک ویڈیو پی ٹی آئی کی آفیشل سائیٹ پر موجود ہے۔ کیا ہٹا سکتے ہیں؟؟؟؟؟
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
‏پی ٹی آئی کی KPK کی صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ دہشت گرد کھلے پھر رہے ہیں اور گنڈاپور اور عمران اور بشری اور علیمہ وفاق پر حملہ کرنے اور فتح کرنے میں مصروف ہیں۔ ‏ان سب جانوں کی ذمہ دار یہی پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں۔وقت آ گیا ہے کہ KPK کے عوام نکلیں اور پی ٹی آئی والوں سے اپنی جان چھڑائیں
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 21/11/2024
⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ پیرنی کا بیان ہے کہ عمران کی حکومت سعودیہ نے ختم کی کیونکہ وہ شریعت کو ختم جبکہ عمران شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا۔ انہوں نے باجوہ سے پوچھا کہ یہ کس کو اٹھا لاۓ ہو۔ امریکی سائفر سے شروع ہو کر کہانی اب سعودیہ تک پہنچ گئی ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 21/11/2024
جب شروعات انہوں نے کی تھی تو اس وقت کسی کو شرم نہیں آئی۔ آج کی فسطائیت اگر ہے تو پی ٹی آئی ہی کی دین ہے۔
000