Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر #گولی_کیوں_چلائی 38348