Sign in

Saba Sabir

@sabasabir.bsky.social
985 followers 1.2K following 26 posts
PostsRepliesMedia
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 13/12/2024
دنیا کے کسی ملک میں کچھ ہو جائے وہاں پاکستانی ضرور پھنسے ہوتے ۔ آج مریخ پہ بھی کوئی آفت آ جاۓ وہاں بھی پاکستانی پھنسے نکلنے
130 0
Reposted by Saba Sabir
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 13/12/2024
جب کسی نے مری آنکھیں سی دیں تب مجھے دیدہ وری یاد آئی ساز جب ٹوٹ گئے ہم نفسو اب تمہیں نغمہ گری یاد آئی
0155 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 03/12/2024
ٹوئٹر تو پہلے بھی بند تھا اب تو وی پی این ہوۓ ہیں
020 0
Reposted by Saba Sabir
چوہدری محبوب اوجلہ @oldpakistani310.bsky.social · 28/11/2024
‏کسی نے پوچھا بھئی ساری زمین چھوڑ کر کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنے کی کیا تُک بنتی ہے؟ ‏یوتھیا بولا زمین کے مقابلے میں کنٹینر سے اللہ اور بندے کے درمیان فاصلہ کم ہو جاتا ہے۔ ‏😂😂😂
073 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی پراپیگنڈا کر رہی ہمارے دو سو بندے مار دیے سینکڑوں زخمی۔کسی یوتھیے نےسوچا کہ ان کی ٹاپ لیڈرشپ میں سے کوئی کیوں نہیں مرا کیوں نہیں زخمی ہوا۔کسی کے ہلکی سی چوٹ بھی کیوں نہیں لگی۔ان بھوسہ بھرے دماغ والوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ لیڈرشپ انہیں ریاست کے مقابل کھڑا کر کے خود پتلی گلی سے نکل جاتی
0102 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 26/11/2024
میرے نزدیک پاکستان کی بدحالی کی وجہ عوام خود ہے۔ عوام کبھی بھی اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہی نہیں ہوئی۔سیاستدان ،فوج ،ادارے حسبِ ضرورت ان کا استعمال کرتے رہے اور یہ ہوتے رہے۔عوام نے کبھی اپنے لیڈر کو احتساب کے دائرے میں کھڑا کرنے کی جرآت ہی نہیں کی۔کبھی سوال کیا ہی نہیں کے جو وعدے آپ نے کیے تھے وہ کیا ہوۓ
162 0
Reposted by Saba Sabir
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 26/11/2024
ملٹری کورٹس میں کیا امر مانع ہے ؟ کے پی میں گورنر راج کیوں نہیں لگایا جا رہا ؟ تاریک انتشار کو کالعدم قرار کیوں نہیں دیا جا رہا ؟ کیا پاکستان اب ایسے ہی لولا لنگڑا چلے گا ؟ حکومت اپنی رٹ قائم کیوں نہیں کر پا رہی ؟
022 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 25/11/2024
Yes it's working thank you
110 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 25/11/2024
Same here VPN se b nhi chl raha.agr koi acha vpn mily tu zaror share kijye ga
210 0
Reposted by Saba Sabir
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 25/11/2024
‏یار ۔ یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ھے" نو مئی کو کہتے تھے کہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے " عوام کو روکا کیوں نہیں " آج پولیس نے روکا ہے تو کہتے ہیں "ہمیں روکا کیوں ہے" 😂
1277 0
Reposted by Saba Sabir
khalid786.bsky.social @khalid786.bsky.social · 23/11/2024
ساتھ میں وہ شلوار بھی بیچ دو جس میں سے 4 گولیاں گھوم پھر کر واپس چلی گی تھیں ۔
011 0
Reposted by Saba Sabir
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 22/11/2024
وہ لمحہ جب محمد بن سلمان نے قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو
34016 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 22/11/2024
سازش امریکہ، باجوہ، ن لیگ، محسن نقوی سے ہوتی ہوئی اب MBS پہ آ گئ ہے۔ بہرحال سازش جس نے بھی کی باجوہ صاحب پوری قوم آپ سے پوچھ رہی ہے کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
140 0
Reposted by Saba Sabir
awais720.bsky.social @awais720.bsky.social · 22/11/2024
‏مجھے سائفر بھیج کر حکومت اس لئے گرائ گئ کیونکہ میں روس سے سستی گندم اور تیل لینے گیا تھا،عمران خان خان کی حکومت اس لئے گرائ گئ کیونکہ وہ مدینہ میں ننگے پاؤں گیا تھا، بشریٰ بی بی ‏‎ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
174 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ سے تو ساری قوم پوچھتی تھی #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔لاۓ۔ہو
083 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 21/11/2024
جادو ٹونہ بمقابلہ سلائی مشین Who will win?
092 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
اچھا وہ فنڈ ریزنگ شاید پیکج کروانے کے لیے ہے
140 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
😅😅
000 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
خان کے پاس اب ایک ہی کال کا آپشن ہے اور وہ ہے مس کال
361 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
وجودِ مرد سے ہے وجودِ زن کو عالم میں ثبات
152 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
اگر پی ٹی آئی کے آفیشلز میری پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو پلیز خان کی موریوں والی قمیض بیچ دو لیکن خان کو چھڑا لو۔
131 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی ویسے ہی ہڈ حرام ہیں یہاں سے باہر بھاگتے ہیں جیسے وہاں پیسے درختوں سے لگتے۔ کام کرتے موت پڑتی ۔ بس راتوں رات امیر ہو جائیں بغیر محنت کے
010 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
جی ادھر بھی یہی ایشو کافی دیر سے کنیکٹ کر رہی تھی نہیں ہوا پھر یاد آیا VPN سے کنیکٹ کروں اور VPN سے ہو گیا 😐
110 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
👍
010 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
میری طرف پتہ نہیں کیا ایشو پھر
100 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
یہ تو پھر وہی سیاپا VPN سے جان چھڑا کے ادھر آۓ تھے
010 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 19/11/2024
کیا آپ کا بلیو سکائی چل رہا ہے مجھے تو یہ بھی وی پی این لگا کے کنیکٹ کرنا پڑا
240 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
وہی تو
010 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پہ تو ہر طرف پٹواری پھیلے ہوئے ہیں
260 0
Reposted by Saba Sabir
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، ‏معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
1213341 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
اگر یہاں بھی پےآوٹ آنا شروع ہو گیا تو پوچھا بھی جا سکتا ہے اور بتایا بھی جا سکتا ہے 😂
110 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
ہن آن گے مسکے نو مزے #bsky.social
3100 0
Reposted by Saba Sabir
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
There are millions more fed up by musk
000 0
Saba Sabir @sabasabir.bsky.social · 18/11/2024
بالکل اس ملک کو اب آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ان نفرتوں اور لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ گئے ہیں ۔اب اس ملک کو چلنے دیا جائے
020 0