Reposted by R. Rehman ButtJon Elmer @jonelmer.bsky.social · 26/11/2024Qassam Shawaz EFP vs IDF Merkava tank from early in the battle in Rafah. [Qassam Brigades 25/5] 0224
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 21/11/2024❗️*ICC ISSUES ARREST WARRANT FOR ISRAEL PM NETANYAHU 021
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 21/11/2024کچھ گھنٹے میں مصروف تھا۔۔ ابھی جب ٹویٹر دیکھا تو اس"سائیکو عورت"نے چن چڑھا دیا ہوا تھا۔ #bushrabibi Cp a r chaudhry 161
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ 210219
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024میرا مشورہ ہے کہ PTI اور عمران خان پہلے گھر میں طے کر لیں حکومت کس نے اور کس وجہ سے ختم کروائی تھی۔ بہت سے لوگوں کے لئے روز روز کی بدلتی کہانی یاد رکھنا مُشکل ہوتا جا رہا ہے 48328
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔ 38121
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/202424 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی کے احتجاج کی کوریج کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیشنل میڈیا کو خط لکھ دیا 1489
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 1618056
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے 710339
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024اگر تم عوام کو مسخر کرنا چاہتے ہو تو اُن کا ایک خیالی دشمن پیدا کرو جو تم سے بھی زیادہ خطرناک ہو، پھر تم عوام کے نجات دہندہ بن جاؤ۔ #چومسکی 05410
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی 2113336
Reposted by R. Rehman ButtMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟ 1919864
Reposted by R. Rehman ButtAthar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی.. بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔ یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے 12714
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 23/11/2024کیا آپ جانتے ہیں ! بشرا پیرنی نے اپنے موئکلوں کے ذریعے نیازی اور مانیکا دونوں کو قابو رکھا ہوا تھا 011
Reposted by R. Rehman Buttباوا جی سرکار @bawajee.bsky.social · 23/11/2024پاکستان و عوام زوال کا شکار رہے لیکن یہ دونوں حرامی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے رہے۔ پاکستان کے ترقی نہ کرنے کی وجہ یہی دونوں حرامی ہیں- ان دونوں نے پاکستان اور یہاں کے باسیوں کا بیڑا غرق کرنے میں برابر کا رول ادا کیا ہے اور جب تک ان دونوں کو لگام نہیں ڈالی جاتی تب تک بہتری کا سوچنا ایک فضول مشق ہے- 0104
Reposted by R. Rehman ButtAthar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024یقین کریں ان کے ایسے ڈراموں کی وجہ سے شیطان بھی شرمندہ ہوجاتا ہے، کیونکہ جب وقت شہادت آتا ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں 😂 86914
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 24/11/2024ہوشیار باش! پی ٹی آئی کے کجھ لوگوں کو ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ اپنے ہی احتجاجیوں کو گولیاں مارو ساتھ ویڈیو بنا کے شئیر کرو اور اداروں پہ الزام لگاؤ. 011
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 24/11/2024عمران ریاض اور صدیق جان کے مطابق پندرہ کروڑ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور سات کروڑ راستے میں 😅😅😅 064
Reposted by R. Rehman ButtAsif chaudhry @asifch773.bsky.social · 23/11/2024Marhoom:) apne dor hakumat m kya farmate the 282
Reposted by R. Rehman ButtFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 24/11/2024نہ کوئی جھنڈا نہ کوئی بندہ اب راج کرے گا صرف ڈنڈا تم لوگ یہی زبان سمجھتے ہو 1143
Reposted by R. Rehman ButtFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 24/11/2024 کفن پوش حلقوں سے تاحال شہادت کی ایک بھی شہادت موصول نہ ھو سکی 052
Reposted by R. Rehman ButtFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 25/11/2024امریکہ سے آئی پی ٹی آئی کی آنٹی نے کیا کہا؟ سنیے منصور کی زبانی فائنل کال 152
Reposted by R. Rehman ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024کیا یہ دہشت گرد جتھے کسی معافی کسی رعایت کے مستحق ہیں؟ 175
Reposted by R. Rehman ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024یہ دہشت گرد جماعت ہے ان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے مذاکرات دہشت گردوں کے ساتھ نہیں ہوتے۔ 0106
Reposted by R. Rehman ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر آنسو گیس کی شیلنگ، اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کارکنوں کے پاس شیل کہاں سے آئے یہ کارکن نہیں بلکہ kpk پولیس کے اہلکار اور طالبان کے تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں 0104
Reposted by R. Rehman ButtSeth Abramson @sethabramson.bsky.social · 25/11/2024There is a metaphor here somewhere 747379793118
Reposted by R. Rehman ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مسلسل برقرار ہے 100 انڈیکس میں 1739 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 99819 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے دوسری جانب شر پسند عناصر ملک عدم استحکام پیدا کرنے انتشار پھیلانے کیلئے وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں 1115
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024 1117054
Reposted by R. Rehman ButtPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی مظاہرین کی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں دو پولیس اہلکار شہید ہوئے چار رینجرز اہلکار شہید ہوگئے پولیس کی 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا 130 سے زائد پولیس اہل کار زخمی ہوئے جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔یہ سب ایک مجرمہ کی قیادت میں ہو رہا ہے 093
Reposted by R. Rehman ButtAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال اور اندر خانے کیا چل رہا ہے۔ ۔ www.youtube.com/live/E-fTu5O...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 16822
Reposted by R. Rehman ButtAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی جوشیلہ خطاب 2329
Reposted by R. Rehman ButtAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024 ڈی چوک اسلام آباد سے براہ راست youtu.be/yMogohpclNkyoutu.be🔴𝗟𝗶𝘃𝗲: PTI Protest Live From D-Chowk with Absar Alam | Bushra Bibi And Gandapur Leading ProtestYouTube video by SAMAA TV 13710
Reposted by R. Rehman ButtAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر 108733
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024اڈیالہ سے تازہ ترین پارٹ 2 13723
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024اڈیالہ سے تازہ ترین پارٹ 1 810456
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024 1422960
Reposted by R. Rehman ButtMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024 17283109