Reposted by @redflag26.bsky.social

Updated
راولپنڈی
انسداد دہشت گردی عدالت
,,,سانحہ نو مئی،،،
راولپنڈی کی دہشت گردی عدالت نے GHQ حملہ کیس میں فرد جرم کی کاروائی راستوں کی بندش کے باعث ملزمان کی عدم حاضری پر 28 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت جی ایچ کیو حملہ کیس کے 120 ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہونا تھی۔