Sign in

Imran Khan

@imrankhan804.bsky.social
404 followers 227 following 80 posts

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

PostsRepliesMedia
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 16/12/2024
تُم ہاتھ میں قران اُٹھا کر کہو کہ ہم محافظ ہیں ہم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کہیں گے تُم قاتل ہو
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 15/12/2024
ڈی چوک کے شہیدوں کا قاتل عاصم منیر ہے
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 14/12/2024
053
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 11/12/2024
041
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 10/12/2024
کم از کم میں نے نہیں دیکھا عمران خان سے بڑا لیڈر پاکستان کی تاریخ میں ‏بیرسٹر اعتزاز احسن....🔥 ‏⁧‫#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان‬⁩ ‏⁦‪
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 06/12/2024
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 06/12/2024
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 06/12/2024
مشکل وقت آنے پہ سب سے پہلے محسن نقوی ملک سے بھاگے گا ، مجھے سب سے زیادہ افسوس عوام کا ہے جن کے پیارے 26 نومبر سے لاپتہ ہیں ، یہ اُن کے ساتھ ظُلمِ عظیم ہے - عمران خان
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 03/12/2024
اگر اب تم قرآن سر پر اٹھا کر کہو کہ میں تمہارا محافظ ہو ‏تو میں کعبے کے چھت پر کھڑے ہوکر کہوں گا کہ تم میرے قاتل ہو
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 02/12/2024
061
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 02/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 28/11/2024
میں بحیثیت پنجابی جو بات دوستوں سے نجی محفلوں میں کہتا چلا آ رہا ہوں وہ کھلے عام کہے دیتا ہوں کہ ہم نہ صرف بزدل ہیں بلکہ بیشرم اور بیغیرت بھی ہیں ساری تاریخ طاقتور کے سامنے سرنگوں ہونے کی ہے ہم نے کبھی حق کا ساتھ نہیں دیا کبھی ظالم کے سامنے کھڑے نہیں ہوئے
141
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 27/11/2024
The Pakistani arms forces killed over 279 innocent protesters in massacres and thousands are seriously injured
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ ‏مراد سعید کا اعلان
040
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
We, the people of Pakistan, know who can run the Show.
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 ‏جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آجاتے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
ہم نہ رہے تو خان کو بتانا ہم آئے تھے، ہم لڑے تھے۔ ‏پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد ‏طئبہ راجہ۔۔۔🥹
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
⚠️ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی، میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے۔ بشریٰ بی بی
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آ جائے تو ڈی چوک کے علاوہ کہیں نہیں جانا۔بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 25/11/2024
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 25/11/2024
‏Alert 🚨🚨🚨🚨 کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
🔥 مزاکرات کا نئے شرط ‏🏏 احتجاج کا مقصد خان کی رہائی عمران خان کی رہائی مینڈیٹ واپس ترمیم ختم تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی زلے شاہ ارشد شریف کو انصاف دیں جائے اس فارم 47 حکومت کو ختم کر دیا جائے 9 مئی کا اصل واقع سامنے لائے جائیں پھر مزاکرات ہوگا۔۔۔!!! ‏عمران خان♥️
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
کسی بھی تحریک کے خلاف مزاحمت اس تحریک کیلئے ایندھن کا کام کرتی ہے۔ اور یہ حکومت غلطی کریگی اور ہم اس فاشسٹ کو دنیا میں ننگا کریگے
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
انشاء اللٰ٘ہ "دس لاکھ" بندہ۔۔۔۔۔۔!!!
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
شیرنی عالیہ حمزہ لاہور سے پہلا قافلہ لے کر اسلام آباد روانہ۔
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
وہ جو خود کوریاست کہتے اور سمجھتے رہے آج اصل ریاست ان سے قبضہ لینے آرہی ہے۔ آج تمہیں بھی پتہ چلے گا ریاست کہتے کسے ہیں۔
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
حکومت اینڈ کمپنی کو تتے توے پہ بٹھانے والی خبر🚨 ‏بشری بی بی احتجاج میں شامل ، بشری بی بی علی گنڈاپور کے پی قافلے کے ساتھ روانہ 🔥
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال الرٹ 🛑 ‏چمچے بیشک مجھے گالیاں دیں لیکن میں آج کھل کر فرمائیشی گرفتاریاں کے خلاف بولوں گا کیونکہ ہمارے لئے سب سے پہلے عمران خان ہے
130
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 ‏رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 24/11/2024
150
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 23/11/2024
اسد طور نے صحیح آگ لگائی ہوئی ہے 🔥 ‏ریاست کی پالیسی ہے اصلی دہشتگرد آزاد گھومیں ہم نے ڈیجیٹل دہشتگردوں کو نہیں چھوڑنا یہ ہمارے جرنیلوں سے سوال پوچھتے ہیں.
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 23/11/2024
جنرل ساحر شمشاد مرزا صاحب! ‏آج رات بارہ بجے تک کا وقت ہے۔ تمام مطالبات مان لئے جائیں ورنہ ایک دفعہ احتجاج شروع ہوگیا تو آرمی چیف کی گرفتاری کا مطالبہ بھی شامل کردیا جائے گا۔ اس سے اگلے مرحلے میں پوری ہائی کمان پر آرٹیکل 6 کے نفاذ کا مطالبہ بھی شامل ہوگا۔ ‏اب عوامی انصاف ہوگا انشااللہ
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 23/11/2024
ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا
021
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 23/11/2024
041
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 22/11/2024
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی لیکن یہ نسل سب غداری کے بدلے لے گی 24 نومبر اسلام آباد
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 22/11/2024
071
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 22/11/2024
جب آپ کے کپتان کسی سے خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہیں۔ یہ جنگ یا تو میں جیت جاونگا یا بھرشہید ہوجاونگا اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 21/11/2024
فوجی جوان کھوتوں پر ‏اور کھوتی ایئر فورس کے جہاز پر۔۔۔ ‏وہ کون سا ملک ہے؟؟؟
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 21/11/2024
فائنل کال الرٹ🚨 ‏پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 21/11/2024
یہ والا کانفیڈنس چاہئیے، ‏آپ اپنا پیسے لیکر پاکستان آئیں اور ہم اپنا پیسہ لیکر آسٹریلیا ، بیلجئیم اور دبئی شفٹ ہو جائیں۔۔۔
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 21/11/2024
اب دو ہی رستے ہیں۔ غلامی یا آزادی۔ آزادی کا دروازہ دستک دے رہا ہے۔ کون جانے اگلا لیڈر یا اس سے اگلا لیڈر اس قدر استقامت والا آئے گا کہ اس پر اس قدر یقین کیا جاسکے؟ جو ملا ہے اسکی قدر کرو۔
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 21/11/2024
یا تو میں شہید ہوجاونگا یا جیت جاؤنگا ۔ عمران خان
010
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
040
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
سب نے مل کر دہشتگردی کے خلاف لڑنا ہے : آرمی چیف ‏وہی تو کر رہے ہیں💪
060
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے، ‏لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
040
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
شارک مچھلی کسی بھی وقت انٹرنیٹ کی کیبل پر حملہ کر سکتی ہے. نامعلوم گھٹیا ذرائع
020
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
بےشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا خدا ہے۔ اُس کا وعدہ ہے کہ دیر سے ہی سہی، مگر سچ ہمیشہ سامنے آئیگا!
030
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 20/11/2024
چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے سب بولو انشااللہ
131