Sign in

rajamansoorali.bsky.social

@rajamansoorali.bsky.social
304 followers 112 following 11 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 30/01/2025
ایک خود کش بمبار دوبارہ جنم لے کر دنیا میں آگیا، نئے حملے کی تیاری شروع کر دی ، خود کش جیکٹ بنانے والے سے بولا استاد جی بارود تھوڑا کم رکھنا، پچھلی بار میں جنت سے بھی آگے نکل گیا تھا “ اب میں وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ، اس سے بہت آگے نکل گیا ہوں “ عمران خان سینئر صحافی :نوید چوہدری
051
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/01/2025
‏عمران خان حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رہائی کیلئے این آر او مانگتا رہا جب بات بنتی نظر نہیں آئی تو مذاکرات ختم کرنےکا اعلان کر دیا۔عمران خان کی جدوجہد آئین قانون کی بالادستی یا جمہوریت کیلئے بلکل نہیں ہے بلکہ اپنی کرپشن اپنی چوریاں اور اپنے آپ کو بچانے کی حد تک ہے۔
041
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 19/01/2025
جب عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی ،نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔ جب عمران خان نے نمل کالج میانوالی بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی اور نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔ لیکن جب ملک ریاض کا منی لانڈرنگ کے ذریعے انگلینڈ میں لایا گیاکالا دھن ‏190ملین پاؤنڈ پکڑا گیا تو ملک ریاض کے 👇
161
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 08/01/2025
‏حسان نیازی جو تحریک انصاف کے بانی کا بھانجا ہے اور حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے اس نے فوجی وردی کو ایک ڈنڈے پر ٹانگ کر پوری دنیا کو تماشا دکھایا اور تضحیک کی اسکو دس برس کی سزا ہوگئی ہے، آج اسکے والد اور والدہ کے دل پر کیا گزررہی ہوگی وہ دس برس بعد رہا ہوگا تو دنیا کتنی بدل چکی ہوگی. مریم نوازشریف
0101
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 09/01/2025
پاکستان میں مولانا جیسے چول لوگ ہیں
010
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/01/2025
‏قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے جوانوں نے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پارا چنا امن معاہدہ خوش آئند ہے پارا چنار امن معاہدے کوکامیاب بنانے والے مبارکباد کے مستحق ہیں پارا چنار جیسا دلخراش واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف
041
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 31/12/2024
‏پاکستان کو مستقل بنیادوں پرترقی دینے کیلئے دن رات کوشاں ہیں پاکستان کو سیاسی انتشار لانگ مارچ نہیں معیشت مارچ کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
072
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 31/12/2024
‏انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ میں نہ ہوا تو پتا نہیں کیا ہو جائے گا ۔ اس وہم نے انسان کو غلط فہمی میں رکھا اور انسان دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ۔ دنیا ویسے ہی چلتی رہی بلکہ اکثر اس سے بھی بہتر جیسی اس کے ہوتے ہوئے تھی۔
094
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 31/12/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈا جو "میڈ ان پاکستان" معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے،اس کا اعلان کرنے جا رہے ہیں پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
1106
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 31/12/2024
ایک مُہلک یوتھیا تُن دیا گیا ‏سیکورٹی اداروں،ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید،6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور فوری گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم
073
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 31/12/2024
‏عمران خان سے زیادہ مشکل وقت نواز شریف نے دیکھا ہے انکا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق
083
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/12/2024
‏9 مئی کے مجرموں کو سزائیں دینے کے عمل کاآغاز ہو چکا ہے 103 ملزمان ملٹری تحویل میں تھے جن میں سے 85 کا ٹرائل مکمل ہوا فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی اب فیصلے سنائے جا رہے ہیں اس کے بعد لیڈرشپ کا ٹرائل ہوگا اور سزائیں بھی ہونگی۔
051
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/12/2024
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کہا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں مصیبت اور مشکل میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی۔
051
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/12/2024
‏نواز شریف، ن لیگ اور ن لیگیوں ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا لیکن کوئی بھی پاکستان کے خلاف نہیں گیا یوتھیا وائرس تو امریکی پابندیاں لگنے پر جشن منا رہے اگر آپ اور آپکا خاندان یوتھیا وائرس سے محفوظ ھے تو خدا کا شکر ادا کرتے رہیں
142
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Samia @lostinsight.bsky.social · 19/12/2024
پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی لگانے سے پاکستان کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا لیکن اس خبر پر یوتھیئے انڈیا اسرائیل کی صف میں کھڑے ہو کر جسطرح شادیانے بجا رہے یہ انتہائی افسوسناک ہے، ایسے ہی وطن فروشوں کیلئے پروین شاکر نے کہا تھا : تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
0145
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/12/2024
03616
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/12/2024
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت جو وکیل بھی ہیں اس کے مطابق عمران خان کو اس کیس میں 14 سال سزا ہونے کا امکان ہے، ظاہری بات پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے چوری کی ہے تو سزا بھی بھگتنی پڑے گی۔
062
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 19/12/2024
پاکستان ذندہ باد
010
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
02612
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 13/12/2024
‏وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد کے موقع پر ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صدر وانگ چینگ ڈونگ سے ملاقات ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا گیا
092
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
36531
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 12/12/2024
‏اب تو پی ٹی آئی کو بار بار مذاکرات ایسے آ رہے ہیں جیسے پیٹ خراب ھونے پر بار بار موشن آتے😑
062
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 13/12/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران نیازی پنکی پیرنی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا عمرایوب وقاص اکرم سلمان اکرم راجہ مراد سعید، ذلفی بخاری، رؤف حسن، حماد اظہراوردیگرقیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
093
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 13/12/2024
‏وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے استنبول میں کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز دے دی۔
0134
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 10/12/2024
‏تحریک انصاف صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی ٹارگٹڈ مہم چلا رہی ہے ان کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی جائے گی کسی کو نہیں شوڑیں گے جو لوگ اس میں ملوث ہیں اُسکی شناخت ھو گئی ھے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
072
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 10/12/2024
‏12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
161
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏اسرائیل کا مقصد بشار الاسد فوج کی ہر وہ چیز تباہ کرنا ہے جو باغیوں کے ہاتھ لگ سکتی ہے - ٹینکوں سے لے کر میزائل تک۔ اسرائیل بشار الاسد فوج کے ساز و سامان کو تباہ کر رہا ہے۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن kann کے نامہ نگار کا ٹویٹ
022
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 04/12/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گاؤں تک کوڑے کے کینٹنر پہنچا دئیے ہیں اب عوام اگر باشعور ھونے کا ثبوت دے تو پنجاب کا ہر گاؤں بھی صاف ستھرا رکھا جا سکتا
0102
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 03/12/2024
فیصلہ یوتھیا وائرس کا
093
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 02/12/2024
‏انقلابیوں کا انقلاب اب مارو مار دو جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے بعد فوجی دلیہ مت کھاؤ عسکری پراڈکٹ کے بائیکاٹ تک پہنچ چکا ہے۔ اب یہ قوم یوتھ ترس اور رحم کے قابل ہی ہوچکی ہے مگر وہ اس کا حق بھی کھو چکے ہیں
1124
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 24/11/2024
کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟
395
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 24/11/2024
خان صاحب کی فائنل کال تو وڑ گئی ہے بہت جلد خان صاحب بھی ملٹری کورٹ وڑیں گے
000
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024
پنجاب لاہور سے ایک ھی کامیاب لانگ مارچ نکلا تھا اور وہ تھا ججز بحالی کے لیے نوازشریف کا لانگ مارچ جو گوجرانوالہ پہنچا اور ججز بحال ھو گئے عمران نیازی 2014 میں لاہور سے نکلا گوجرانوالہ پہنچنے پر گندے انڈے کھائے 128 دن ڈی چوک رہا ناکام واپس لوٹا
0286
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 24/11/2024
When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall
17326
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
Put here ایتھے رکھ ‏کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف
042
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
3427892
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 21/11/2024
وہ جو پی ٹی آئی والے کہہ رہے تھے حکومت ڈیل کرنے کے لیے مرے جا رہی ہے انقلاب سے ڈر گئی ہے ان کے لیے عرض ہے آپ کے نکمے لیڈر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ میں مزید تن دیا گیا ہے جو انقلاب لانا ہے جلدی لاو
032
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 21/11/2024
رہائی مل گئی جج صاحب کو
000
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج صاحب کو رہائی چاہیے تھی کل ہر حال میں
010
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
33814
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ایک بار پھر سرکاری مشینری لے کر ریاست پر یلغار کرنےکیلئے تیاریاں مکمل کر چکا ہے،ریسکیو 1122 کی گاڑیاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کرین وغیرہ لے کر نکلے کا منصوبہ مکمل ہوچکا ہے، ریاست کو اب اس سیاسی جماعت کی آڑ میں دہشت گرد گروہ کے ساتھ ساتھ آہنی ہاتھوں سےنمٹنے کا بندوبست کرنا ہوگا
092
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 21/11/2024
یہ درخواست پی ٹی آئی نے اپنے من پسند تاجروں کے زریعے لگوائی تا کہ فیس سیونگ مل جائے کیونکہ یہ جو کورٹ ہے اس کو پی ٹی آئی کا ہیڈ آفس ڈیکلیئر کر دینا چاہیے
161
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 21/11/2024
جو آپس میں مخلص نہیں وہ عوام سے خاک مخلص ھونگے...!!!!!
023
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں کو منع بھی کیا تھا مٹھائی مت کھانا اب دیکھ پھنس گئی ہے 🤣
154
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 20/11/2024
جج صاحب نے فیصلہ دیا تو کیا ہوا ابھی خان صاحب کو نئے مقدمے میں اندر تن دیا گیا ہے جتنی سہولت کاری ہو گی خان اتنا ہی اندر وڑے گا
010
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
چوبیس نومبر میں 5 دن باقی ہیں اور تحریکِ انصاف کی قیادت فضول باتوں میں اپنا اور ورکرز وقت ضائع کر رہی ہے حالانکہ اتنے کم وقت بہت سے کام کرنے والے ہیں جیسے کہ مہاتما کے جنازے کا وقت طے کرنا قبرستان کا انتخاب قبر کا ڈیزائن تدفین کے بعد کا مینیو قل شریف کا مینیو متولی کا انتخاب
136612
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟ میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ عمران نیازی
5368
rajamansoorali.bsky.social @rajamansoorali.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان سے محبت کرنے والے شہری اور اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز ورکرز اور کارکنوں کی اچھی خاصی تعداد یہاں موجود ہے سب ایک دوسرے کو سپورٹ کرو اور پاکستان کا ایک اچھا چہرہ دنیا کو دکھاو
000
Reposted by @rajamansoorali.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
69638