Sign in

Rabi Khan

@rabikhan.bsky.social
136 followers 42 following 37 posts

Bravery is the standing with truth & Right,,#ptifamily#LeaderImrankhan#politics#poetry

PostsRepliesMedia
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 26/01/2025
خان صاحب! اس قوم کے لیے اپنا سب کچھ کیوں چھوڑ دیا آپ نے؟؟ بس اتنا بتا دیں😞
000
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 26/01/2025
میرا لیڈر واپس اے گا ان شاءاللہ
000
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025
استقبال ایسا ہوگا کہ دنیا رشک کرے گی😍
0124
Reposted by Rabi Khan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 09/01/2025
#FreeImranKhan
43512
Reposted by Rabi Khan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 10/01/2025
Free Imran Khan
33414
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/01/2025
ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے اور ہمارے لیڈر کو ہم پہ ناز ہے✌
0163
Reposted by Rabi Khan
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 09/01/2025
1285
Reposted by Rabi Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 09/01/2025
وہ جیل میں بیٹھا سوال کرنے کی ہمت رکھتا ہے اور تم آزاد بڑی کرسیوں پر بیٹھے نہیں پوچھ سکتے ‎#گولی_کیوں_چلائی لوگوں کے بچے کہاں اور کیوں لاپتہ ہیں
1238
Reposted by Rabi Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/01/2025
اسماء شرازی عورت کارڈ مت کھیلو || تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کی نوجوان پڑھے لکھے || پٹواری مت سمجھیں || 👇 youtube.com/shorts/dTjnc...
youtube.com
Asma Shirazi Don't play the woman card || Asma Shirazi Aurt Cart mat khelo || #shortvideo #shorts
YouTube video by Sara Mir
1116
Reposted by Rabi Khan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 09/01/2025
#FreeImranKhan
13715
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 09/01/2025
ان شاءاللہ
000
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025
Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے
1169
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024
عمران ریاض صاحب کو خدانخواستہ قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا اس پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے لعنت اللہ علی الظالمین○ اللہ اور اسکے رسول کی فرشتوں اور ہر لعنت کرنے والے کی لعنت ہو ان پر
0197
Reposted by Rabi Khan
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 09/12/2024
پاپا آپ نے گولی کیوں چلائی؟ بیٹا تم نے گولی کیوں چلائی؟ بھائی آپ نے گولی کیوں چلائی؟
032
Reposted by Rabi Khan
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 09/12/2024
دنیا کے عظیم ترین انسانوں میں سے ایک ہمارا بہادر لیڈر عمران خان ہے۔ ناانصافی، جھوٹ اور لالچ کے خلاف ایمانداری اور سچائی کے ساتھ آواز اٹھانے سے کبھی نہ گھبرائیں۔ اگر پوری دنیا کے لوگ ایسا کریں تو یہ زمین بدل دے گا۔
021
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 05/12/2024
"تینوں فورسز میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس Navy کی ہے، کیونکہ یہ (کم از کم)ڈوب کے تو مر جاتے ہیں" انورمقصود
084
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 05/12/2024
اپنے ہی لوگوں پر گولی چلائ؟؟ اوہ سوری تم لوگ اپنا سمجھتے ہی کب ہو ہمیں؟؟ بہرحال جواب تو دینا پڑے گا #گولی_کیوں_چلائ
000
Reposted by Rabi Khan
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 04/12/2024
14020
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 04/12/2024
عالمگیر خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ہم سوال پوچھتے رہیں گے #گولی_کیوں_چلائی
0123
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 04/12/2024
کوریا میں لوگوں نے فوجیوں کو دھکے دیے یہاں مبینہ طور پر خواتین نے تھپڑ بھی دے مارے لیکن ایک بھی گولی نہیں چلی تو پھر تم نے #گولی_کیوں_چلائی
161
Reposted by Rabi Khan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 02/12/2024
پوری پاکستانی قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ گولی کیوں چلائی جواب مانگیں گے جواب دینا پڑے گا اس بار بنا جواب دیے اپ بچ نہیں سکتے۔۔🥹💔🚨🇵🇰
33513
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 02/12/2024
چوہدری نظام دین صاحب ایک بات ہے oh یاد آیا وہ بات بعد میں کریں گے پہلے یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
083
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 30/11/2024
کوئ بھی کال فائنل نہیں ہونی چاہیے جب تک خان صاحب کی رہائ نہیں ہوتی
000
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 29/11/2024
مار دیا نہتوں کو ؟؟ اب سو جانا سکون کے ساتھ 💔
000
Reposted by Rabi Khan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024
شہید ارشد شریف کا آخری پیغام: خون نے مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آۓ گا تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آۓ گا
اللہ ان شہدا کی قربانیاں اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرماۓ اور جس مقدس مقصو کے حصول کیلیے انہوں نے جان قربان کی اللہ اس کو بھی پورا فرماۓ اور ہمیں انکو ہمیشہ یاد رکھنے کی توفیق عطا فرماۓ
آمین
174
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 29/11/2024
میں نے کیا تھا آپ نے فالو بیک نہیں کیا،،
000
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 27/11/2024
1157
Reposted by Rabi Khan
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 27/11/2024
041
Reposted by Rabi Khan
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫 ᵖᵗⁱ @r4ja.bsky.social · 26/11/2024
056
Reposted by Rabi Khan
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫 ᵖᵗⁱ @r4ja.bsky.social · 26/11/2024
032
Reposted by Rabi Khan
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
‏سیدھی گولیوں سے ایک اور کارکن شہید۔۔۔ اب نظام پورا لپیٹ دینا چاہئے خان کی رہائی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرو
095
Reposted by Rabi Khan
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
فائنلی خریدہ فاروقی کی بھی گاف جل گئی 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🔥🤣
083
Reposted by Rabi Khan
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کا ایک شہری اپنے دو بچوں کے ہمراہ گھر سے پانی لایا اور لوگوں کو پلا رہا ہے۔ ماشاءاللہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
054
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک،چائنہ چوک کے اطراف میں عوام کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے،،،شیلنگ اور فائرنگ سے عوام شدید مشتعل،،،رات 26 نمبر چونگی پر فائرنگ کے بعد عوام نے سارے کنٹینر اکھاڑ دیئے تھے ،،،ایک بار پھر اشتعال دلایا جارہا ہے-
033
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
‏سوشل میڈیا وارئیرز دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں۔ جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں، عمران خان
043
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان
033
Reposted by Rabi Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
شاھد خٹک MNA from Lakki Marwat بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔ Repost کرتے جاے۔
316546
Reposted by Rabi Khan
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
98743
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 25/11/2024
سب ڈرامہ ہے
000
Reposted by Rabi Khan
Axais Mughal @axaismughal.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کا ماحول بتا رہا ہے، کوئی گج وج کر آ رہا ہے✌🏻
021
Reposted by Rabi Khan
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع لیکن نہیں مان رہا مرد قلندر ✊
082
Reposted by Rabi Khan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
‏جن کو برگر کہتے تھے وہ اڑھائی سال مار کھانے کے بعد بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں اور جس کو سقراط اور مارٹن لوتھر کنگ بنایا تھا وہ شایان علی سے چھپن چھپائی کھیل رہا ہے
032
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 25/11/2024
پہلے خان کو رہا کروانا ہے پھر اور کوئ مذاکرات ہو سکتے ہیں
010