Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 26/01/2025خان صاحب! اس قوم کے لیے اپنا سب کچھ کیوں چھوڑ دیا آپ نے؟؟ بس اتنا بتا دیں😞 000
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025استقبال ایسا ہوگا کہ دنیا رشک کرے گی😍 0124
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/01/2025ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے اور ہمارے لیڈر کو ہم پہ ناز ہے✌ 0163
Reposted by Rabi KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 09/01/2025وہ جیل میں بیٹھا سوال کرنے کی ہمت رکھتا ہے اور تم آزاد بڑی کرسیوں پر بیٹھے نہیں پوچھ سکتے #گولی_کیوں_چلائی لوگوں کے بچے کہاں اور کیوں لاپتہ ہیں 1238
Reposted by Rabi KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/01/2025اسماء شرازی عورت کارڈ مت کھیلو || تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کی نوجوان پڑھے لکھے || پٹواری مت سمجھیں || 👇 youtube.com/shorts/dTjnc...youtube.comAsma Shirazi Don't play the woman card || Asma Shirazi Aurt Cart mat khelo || #shortvideo #shortsYouTube video by Sara Mir 1116
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 1169
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024عمران ریاض صاحب کو خدانخواستہ قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا اس پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے لعنت اللہ علی الظالمین○ اللہ اور اسکے رسول کی فرشتوں اور ہر لعنت کرنے والے کی لعنت ہو ان پر 0197
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 09/12/2024پاپا آپ نے گولی کیوں چلائی؟ بیٹا تم نے گولی کیوں چلائی؟ بھائی آپ نے گولی کیوں چلائی؟ 032
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 09/12/2024دنیا کے عظیم ترین انسانوں میں سے ایک ہمارا بہادر لیڈر عمران خان ہے۔ ناانصافی، جھوٹ اور لالچ کے خلاف ایمانداری اور سچائی کے ساتھ آواز اٹھانے سے کبھی نہ گھبرائیں۔ اگر پوری دنیا کے لوگ ایسا کریں تو یہ زمین بدل دے گا۔ 021
Reposted by Rabi KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 05/12/2024"تینوں فورسز میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس Navy کی ہے، کیونکہ یہ (کم از کم)ڈوب کے تو مر جاتے ہیں" انورمقصود 084
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 05/12/2024اپنے ہی لوگوں پر گولی چلائ؟؟ اوہ سوری تم لوگ اپنا سمجھتے ہی کب ہو ہمیں؟؟ بہرحال جواب تو دینا پڑے گا #گولی_کیوں_چلائ 000
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 04/12/2024عالمگیر خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ہم سوال پوچھتے رہیں گے #گولی_کیوں_چلائی 0123
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 04/12/2024کوریا میں لوگوں نے فوجیوں کو دھکے دیے یہاں مبینہ طور پر خواتین نے تھپڑ بھی دے مارے لیکن ایک بھی گولی نہیں چلی تو پھر تم نے #گولی_کیوں_چلائی 161
Reposted by Rabi KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 02/12/2024پوری پاکستانی قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ گولی کیوں چلائی جواب مانگیں گے جواب دینا پڑے گا اس بار بنا جواب دیے اپ بچ نہیں سکتے۔۔🥹💔🚨🇵🇰 33513
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 02/12/2024چوہدری نظام دین صاحب ایک بات ہے oh یاد آیا وہ بات بعد میں کریں گے پہلے یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ 083
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 30/11/2024کوئ بھی کال فائنل نہیں ہونی چاہیے جب تک خان صاحب کی رہائ نہیں ہوتی 000
Reposted by Rabi KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024شہید ارشد شریف کا آخری پیغام: خون نے مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آۓ گا تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آۓ گا 174
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024سیدھی گولیوں سے ایک اور کارکن شہید۔۔۔ اب نظام پورا لپیٹ دینا چاہئے خان کی رہائی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرو 095
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024فائنلی خریدہ فاروقی کی بھی گاف جل گئی 🤦🏻♂️🤦🏻♂️🔥🤣 083
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد کا ایک شہری اپنے دو بچوں کے ہمراہ گھر سے پانی لایا اور لوگوں کو پلا رہا ہے۔ ماشاءاللہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ 054
Reposted by Rabi KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک،چائنہ چوک کے اطراف میں عوام کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے،،،شیلنگ اور فائرنگ سے عوام شدید مشتعل،،،رات 26 نمبر چونگی پر فائرنگ کے بعد عوام نے سارے کنٹینر اکھاڑ دیئے تھے ،،،ایک بار پھر اشتعال دلایا جارہا ہے- 033
Reposted by Rabi KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024سوشل میڈیا وارئیرز دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں۔ جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں، عمران خان 043
Reposted by Rabi KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان 033
Reposted by Rabi KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024شاھد خٹک MNA from Lakki Marwat بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔ Repost کرتے جاے۔ 316546
Reposted by Rabi KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید 98743
Reposted by Rabi KhanAxais Mughal @axaismughal.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد کا ماحول بتا رہا ہے، کوئی گج وج کر آ رہا ہے✌🏻 021
Reposted by Rabi KhanSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع لیکن نہیں مان رہا مرد قلندر ✊ 082
Reposted by Rabi KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024جن کو برگر کہتے تھے وہ اڑھائی سال مار کھانے کے بعد بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں اور جس کو سقراط اور مارٹن لوتھر کنگ بنایا تھا وہ شایان علی سے چھپن چھپائی کھیل رہا ہے 032
Rabi Khan @rabikhan.bsky.social · 25/11/2024پہلے خان کو رہا کروانا ہے پھر اور کوئ مذاکرات ہو سکتے ہیں 010
Reposted by Rabi KhanPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز۔ اڈیالہ جیل میں غیر معمولی صورتحال پولیس کی لاتعداد گاڑیاں اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔۔۔ یا تو عمران خان کو بنی گالہ منتقل کیا جائے گا یا اعلیٰ سطح کا مزاکرات ہو رہا ہے۔ 062