Sign in

Qazi Meraj

@qazimeraj.bsky.social
230 followers 199 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Qazi Meraj
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
17829
Reposted by Qazi Meraj
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
215243
Qazi Meraj @qazimeraj.bsky.social · 18/11/2024
جی بالکل ۔۔
010
Reposted by Qazi Meraj
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
24114
Reposted by Qazi Meraj
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
26380128
Qazi Meraj @qazimeraj.bsky.social · 17/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Reposted by Qazi Meraj
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
ممبر بنو طاقت بنو پاکستان کا ساتھ دو
219241
Reposted by Qazi Meraj
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 16/11/2024
اگر تمھارے پاس سوشل میڈیا پر پیش کرنے کےلیے صدقہ جاریہ رہنے والی کوئی نیکی نہیں تو کم از کم وہاں کوئی ایسی برائی تو نہ چھوڑو جو مرنے کے بعد تمھارے نام پر باقی رہ جائے۔
041
Reposted by Qazi Meraj
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
126174
Qazi Meraj @qazimeraj.bsky.social · 17/11/2024
"میں تو حیران ہوں ان لوگوں پر جو جماعت اسلامی کے آنے کا راستہ روکتے ہیں ۔ ہم تو کوئ ڈیل نہیں کرتے ۔ہم تو نہیں کہتے ہمیں زبردستی لے آو۔ آپ چوروں اور ڈاکوؤں کی سرپرستی کریں اور ایمانداروں کا راستہ روکیں ۔ اس طرح اب نہیں چلے گا۔" حافظ نعیم الرحمن کا عوامی مینڈیٹ کی مسلسل توہین پر اسٹیبلشمنٹ سے سوال۔
052
Reposted by Qazi Meraj
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
613550
Reposted by Qazi Meraj
Shamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
04113
Reposted by Qazi Meraj
Shamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
16325