Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 16/11/2024اگر تمھارے پاس سوشل میڈیا پر پیش کرنے کےلیے صدقہ جاریہ رہنے والی کوئی نیکی نہیں تو کم از کم وہاں کوئی ایسی برائی تو نہ چھوڑو جو مرنے کے بعد تمھارے نام پر باقی رہ جائے۔ 041