Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰

ظلم رہے امن بھی ہو
جب بھیڑیوں کے منہ کو انسانی خون لگ جائے پھر وہ جانوروں کا نہیں انسانوں کا شکار کرتے ہیں۔ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے، لوگوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو گھسیٹ کر اس ملک میں جو ہلا شیری دی گئی ہے اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب یہاں کسی کی بہن بیٹی محفوظ نہیں ہے،