Sign in

Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰

@qaiserkk1.bsky.social
109 followers 57 following 23 posts

I Love Traveling ❤️

PostsRepliesMedia
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 19/10/2025
Good Morning Guys 👦
130
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 10/05/2025
‏نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پاکستان کے F-16 اور JF-17 نے بھارت میں تباہی پھیر دی ‏گجرات ائیر بیس اڑا دی گئی #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
021
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 16/03/2025
‏"ملک میں ساری خرافات کی ذمہ دار اسٹیبلیشمنٹ ہے۔ دھاندلی اسی اسٹیبلشیمنٹ نے کی، وزیراعظم ،صدر اور محسن نقوی اس منصب کے اہل نہیں۔ ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے"۔ مولانا فضل الرحمن
042
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 16/03/2025
‏کیا ملک کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے؟ یہ فیصلہ کہاں ہوا ہے؟ مولانا فضل الرحمان
032
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 16/03/2025
میں برملا کہہ رہا ہوں کہ یہ ان کی نااہلی ہے، ذمہ دار لوگوں کی نااہلی ہے، وفاقی حکومت اور اداروں کی نااہلی ہے کہ حالات آج یہاں تک پہنچے ہیں، اور اب بھی ان کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئں، علی امین گنڈاپور
042
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 16/03/2025
چھاتی کے کینسر سے نبرد آزما معروف بھارتی ٹیلی ویژن و فلم اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی #HinaKhan #BreastCancer #Umrah #HungamaExpress #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
042
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 17/03/2025
تین سال پہلے 290 پر فارمی مرغی کا گوشت مہنگا تھا آج 780 پر سستا ہے اور مہنگائی 8سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے
031
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 11/03/2025
Good Evening 👍
030
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 09/03/2025
ظلم رہے امن بھی ہو جب بھیڑیوں کے منہ کو انسانی خون لگ جائے پھر وہ جانوروں کا نہیں انسانوں کا شکار کرتے ہیں۔ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے، لوگوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو گھسیٹ کر اس ملک میں جو ہلا شیری دی گئی ہے اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب یہاں کسی کی بہن بیٹی محفوظ نہیں ہے،
052
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/03/2025
قیدی نمبر 804 اب ہر کسی کے دل میں بس چکا ھے
032
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/03/2025
اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمیـــــــــــــــــن
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 23/02/2025
‏شعیب،ملک کا کہنا بنتا ہے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے، 😁😁⚘️
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 08/03/2025
“ جس طرح امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاچانک تعریف کرکے حکومت کو خوشگوارحیرت میں اور مخالفین کو مایوسی میں مبتلا کردیاہے،اسی طرح اُن کا کچھ پتا نہیں کہ کل کوئی اور طرح کی بات کردیں” راناثنااللہ
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 08/03/2025
نئی خبریں
031
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 13/02/2025
@ptimadrid2.bsky.social
051
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 08/02/2025
سیالکوٹ شہرکے نوجوانوں نے ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن ریلی اور احتجاج کا آغاز کردیاہے ووٹ چوری نا منظور #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain ‎ ‎#8FebBlackDay
062
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 10/02/2025
اب یہ کیا ہے ؟
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 10/02/2025
مریدوں کے لئے تبرک 😀🙏 #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/02/2025
اور کتنا گرنا ہے آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم۔۔ 6 رُکنی وفد تقریباً ایک گھنٹہ ملاقات کے بعد سُپریم کورٹ سے روانہ ۔۔چیف جسٹس نے عدلیہ سے متعلق بریفنگ دی۔۔ آئینی بینچ اور ججز تعیناتی پر گفتگو #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/02/2025
ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/02/2025
کراچی کرکٹ اسٹیڈیم افتتاحی تقریب میں قیدی نمبر 804 کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 12/02/2025
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 13/02/2025
مجھ سمیت شیر افضل مروت عمر ایوب جتنے بھی ہے اگر عمران خان کا ٹکٹ اور نام ہمارے ساتھ نہ لگا ہوتا تو ہم کونسلر بھی نہیں بن سکتے ہماری جیت عزت ووٹ سب عمران خان کی وجہ سے ہے، زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 13/02/2025
#چوہدری_قمرجاویدگجرایڈووکیٹ کی نماز جنازہ سےقبل ان کےبیٹے علی عمار گجر ایڈووکیٹ کی التجا !!! #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
062
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 07/02/2025
Good Morning ☺️
010
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Zartaj Gull
12212
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 06/02/2025
A fact
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 06/02/2025
میں واپس آؤں گا۔ عمران خان انشاءاللہ 🥰🤲 انشاءاللہ 🥰🤲 انشاءاللہ 🥰🤲
021
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 06/02/2025
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں، ہمیں رہائی اپنے موقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی @sabirshakir.bsky.social #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
052
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 03/02/2025
‏یہ چیز میرے عزیز "صدر عارف علوی آرمی چیف کی سمری پر دستخط نہ کرتے تو اگلے دن عاصم منیر ریٹائرڈ ہو جاتے اور بات ختم ہو جاتی"جنید اکبر خان ‎#ImranKhan ‎#ptimadrid ‎#kk ‎#Qaiser ‎#spain
041
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 03/02/2025
‏لگتا ہے صدر صاحب کو یہ معلومات کسی نے ادھوری دی ہیں کپتان نے پاکستان کے نامور قابل ترین وکلا کے مشورے کے بعد اسمبلیاں توڑنے فیصلہ کیا تھا آپ کا یہ کہنا کہ ‎#غلط کیا تھا یہ چارج شیٹ آپ جانے انجانے کپتان پہ لگا رہے ہیں صوبہ کو دیکھیں سر پلیز 🙏
131
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 03/02/2025
‏ایک یحیی نے سقوط ڈھاکہ کیا اب دوسرے یحییٰ نے سقوط عدلیہ کیا ہے دونوں دفعہ ہتھیار ڈالنے والے یحییٰ ہیں #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
032
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 31/01/2025
043
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 02/02/2025
اے ایمان والو
073
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 02/02/2025
‏اٹلی کے شہر بریشیا میں ڈاکٹر شہباز گل کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لئے تاریخی ریلی ۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ ریلی کا انقعاد پی ٹی آئی اٹلی نے کیا ‎@SHABAZGIL ‎@PTIofficial
131
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 21/01/2025
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کا شدید احتجاج، "اردلی اردلی" کے نعرے #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
021
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 24/01/2025
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز کی صحافیوں کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت، "‏پیکا ایکٹ نا منظور پیکا ایکٹ نا منظور" کے نعرے #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
051
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 01/01/2025
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 18/01/2025
“جج کا پہلا جملہ ہی غلط تھا جب اس نے کہا کہ میں 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ سنانے لگا ہوں تو میں تب ہی سمجھ گیا تھا کہ فیصلہ کیا ہو گا”بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain ۔
043
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 27/12/2024
میرا لیڈر میراکپتان فخر پاکستان ❤️🇵🇰💚
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 29/12/2024
‏پرائم منسٹر کی بات سے سو فیصد متفق ہوں میں پاکستان اور اسکی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں صدر ٹرمپ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#ImranKhan ‎#ptimadrid ‎#kk ‎#Qaiser ‎#spain
042
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 30/12/2024
‏ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم شہید انیس ستی کی فیملی کی حفاظت کریں گے، انیس کے والد نادرا میں سیکیورٹی گارڈ ہیں اب یہ ان کو ڈرائیں گے، علیمہ خان ‎#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#ImranKhan ‎#ptimadrid ‎#kk ‎#Qaiser ‎#spain
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 30/12/2024
‏ملٹری قیدیوں کا عمران خان کے نام پیغام: عمران خان سے کہنا کہ ہم پہلے بھی کھڑے تھے اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے ہم سزاوں سے افسردہ نہیں ہیں، نورین نیازی ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#ImranKhan ‎#ptimadrid ‎#kk ‎#Qaiser ‎#spain
021
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 19/12/2024
کپتان سے محبت پاکستان سے محبت
0167
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 22/12/2024
Hello guys 🇺🇸
020
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 22/12/2024
اللہ تعالی پاکستان پہ پاکستانیوں پہ اپنا کرم فرمائے آمیـــــــــــــــــن کیسے کیسے جانوروں کے ہاتھوں میں پیسے لے کر اسلحہ تھما دیا ہے اللہ اس شر و فساد کے دور میں حفاظت فرمادیں ،امین
044
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 15/12/2024
‏ہمارے بے رحم اور ظالم حکمرانوں کو میرا پیغام ہے " کہ تمھارا وقت قریب ہے " علی امین گنڈاپور ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#ImranKhan ‎#ptimadrid ‎#kk ‎#Qaiser ‎#spain
031
Reposted by Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 15/12/2024
‏سانحہِ ڈی چوک میں شہداء، زخمی کارکنان کے لیے اجتماعی دعا اور فاتحہ خوانی کے لیے پشاور پہنچی ہوں. ‎#دسمبر15_یوم_شہداء @hibafawadchaudhry.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social #گولی_کیوں_چلائی #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
031
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 12/12/2024
Madrid 🇪🇦 @followers @highlight
040
Qaiser Kk 🇺🇸 🇵🇰 @qaiserkk1.bsky.social · 09/12/2024
‏السلام علیکم صبح بخیر انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کے رب کی رحمت اور فضل و کرم ہے الله پاک آپ پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے ساۓ ہمیشه دراز رکهے، ہر موذی مرض سے محفوظ رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ‎#GoodMorning ‎#GoodMorningX ‎
130