Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/10/2025"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 043
Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/10/2025عمران خان کی ہدایت پر ضلع مہمند میں احتجاجی مظاہرہ ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کا میاں منڈی بازار میں 9مئی، 26نومبر اور تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلانے کے معاملے پر احتجاجی مظاہرہ۔ان تمام واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ 031
Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/10/2025مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ 0114
Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/10/2025خیبر پختون خواہ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا چاہے ان کا تعلق PTI سے ہو یا دوسری جماعتوں سے۔ اس صوبے میں کسی کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی سہیل آفریدی کی آئی جی پولیس کو ہدایت 163
Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا 0127
Reposted by PTI EuropePTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 31/08/2025"ظلم کا بدلہ ووٹ سے" این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد ہیں، این اے 129 کی عوام سے اپیل ہے کہ 18 ستمبر کو "گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر انھیں کامیاب بنائیں۔ 021
Reposted by PTI EuropePTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/02/2025آپ لوگوں کا کیا حشر نشر کرے گا۔ آپ کی سوچ ھے۔ 1105
Reposted by PTI EuropePTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/02/2025دن میں ایک SMS فرض کرکے کیا کرے۔ اپ کے 20 روپے کسی کیلئے زندگی ھو سکتی ھے۔ 393
PTI Europe @ptieurope.bsky.social · 01/02/2025 ہم جہاں بھی ہوں اور ہماری روٹین جیسی بھی ہو، ہمارے فارغ لمحات صرف سوشل میڈیا اور عمران خان کے لیے ہوتے ہیں۔ یہ ایک مشترکہ جنون ہے—ایک “وائرس” جو تمام یوتھیوں کو جوڑتا ہے! 010
PTI Europe @ptieurope.bsky.social · 01/02/2025Well said, Enkido! 👍 No matter where we are or what our routine is, every free minute of our time is dedicated to social media and Imran Khan. It’s a shared obsession—a “virus” that unites all Youthias! 000
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 31/01/2025پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں ورچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa 021
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 01/02/2025اعصاب کی ہر جنگ وہ ہر بار ان سے جیتا ہے، یحیی خان پارٹ ۲ نے اپنی انا اور ضد کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی 021
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 01/02/2025نہتے معصوم پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلانے والو! تاریخ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی اور ہر ایک صرف یہی سوال پوچھے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی 021
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 01/02/2025صوبائی صدر PTI خیبرپختونخوا جنید اکبر (@JunaidAkbarMNA) نے 8 فروری صوابی جلسے کی تیاریوں کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔ تمام قومی و صوبائی اراکین، تنظیمی عہدیداران، ونگز کے صدور و جنرل سیکریٹریز کی شرکت لازمی۔ تاریخ: 2 فروری (اتوار) مقام: صوبائی سیکرٹریٹ، پشاور ٹول پلازہ #8FebruarySwabiJalsa 021
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 01/02/2025چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی 032
Reposted by PTI EuropePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/01/2025Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025 Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R... 73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan! 23317
PTI Europe @ptieurope.bsky.social · 24/01/2025سپریم کورٹ میں بغاوت اور باغی بینچ بننے کا امکان ہے۔ عاصم منیر خوف، جبر اور دھمکیوں کے باوجود ناکام رہا۔ رسوا کیے گئے ججز اب کھل کر سامنے آئیں گے۔ معیشت، سیاست اور استحکام میں ناکامی کے بعد عاصم منیر کمزور ترین پوزیشن میں ہے، اور اس کا اختتام قریب ہے۔ 000
Reposted by PTI EuropePTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 13/01/2025پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری۔ سات دن میں جواب جمع کروانے کی تاکید۔۔۔ 041
Reposted by PTI EuropePTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/01/2025شہزادہ بندہ ھے۔ اس کے ساتھ کیا مقابلہ کروگے؟ 1135