Sign in

Daagh

@mrdaagh.bsky.social
415 followers 7 following 45 posts

با نمِ چشم اوراق تَر کردہ اَم

PostsRepliesMedia
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 27/11/2024
‏ممبر سے میرے کُفر کے فتوے دیئے گئے میرے لیئے تبّرّا و دُشنام یُوں ہُوا اختر عُثمانؔ
031
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 27/11/2024
وہ پُوچھتا ہے کہ کس نے کِیا جہاں بردباد ؟ میں کہہ رہاں ہوں مِری ہے مجال ، میں نے کِیا میں گِردباد بناتا ہوں ، خاک بیچتا ہوں یہ کاروبار کئی لاکھ سال میں نے کِیا وفُور میں پلٹ آئی ہے غُنچگی اُس کی کُچھ اِس طرحِ گُلِ نَو سے وِصال میں نے کِیا اختر عُثمانؔ
021
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 27/11/2024
ہائے ہائے مآلِ فطرت و تہذیب میں تناسُب ہے یہ کُچھ خُدا نے کِیا ، خال خال میں نے کِیا کُچھ اور بھی تھے عوامِل جو غیر واضح ہیں مگر جو اہلِ رعونت کا حال میں نے کِیا میں کیوں زمیں پہ ہوں وہ آسمان پر کیوں ہے ؟ اُٹھا وہ شور ، جو پہلا سوال میں نے کِیا اختر عُثمانؔ
000
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 26/11/2024
خاک ہو کر ہَوا کے ساتھ چلو اور کیا صُورتِ سفر ہے یہاں ؟ توصیف تبسُمؔ
161
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 25/11/2024
احباب ! کیا پاکستان میں ٹویٹر چل رہا ہے ؟ ؟
120
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 24/11/2024
کسی کی ذات ، اور کسی کے علم و عمل پر کیئے جانے والے تبصرے ، لگائے جانے والے الزامات اور باندھی جانے والی تُہمتیں آپ سے آپ مر جائیں گی اور جو چیز زندہ رہے گی وہ دلیل ہے۔ اگر آپ کی بات مُدلل ہے تو اگلے زمانے کو مُنتقل ہو جائے گی۔ 🙂
030
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 24/11/2024
ہمارے خوابوں پہ شب خُون مارنے کے لیئے بنائے جاتے ہیں قانون مارنے کے لیئے اختر عُثمانؔ
020
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 24/11/2024
زندگی یُوں بھی کہاں سہل تھی اختر عُثمانؔ سب سے دُشوار محبت سے سُبکدوشی تھی اختر عُثمانؔ
071
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 22/11/2024
قرن ہووئے کہ دُوسری چاپ کی باس تک نہیں راہ میں رَکھ دیا گیا صُورتِ نقشِ پا مُجھے اختر عُثمانؔ
020
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 22/11/2024
کتنا دُشوار ہے قِرطاس پہ زندہ رہنا 🙂
040
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 20/11/2024
کوئی مُجھ ایسا اکیلا کبھی دیکھا نہ سُنا میں ہُوں اور شہرِ ہُنر میں مِری تنہائی ہے فیصل عجمیؔ
130
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 19/11/2024
ہم لوگ اِس میں رہتے ہیں جاہ و حشم کے ساتھ آخر کوئی وقار بھی ہو کائنات کا اختر عُثمانؔ
051
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 18/11/2024
خواہشِ زر تِرے چہرے کی طرف کیا دیکھوں ایک دُنیا نے تِرا سارا بدن دیکھا ہے فیصل عجمیؔ
2161
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر کے لیئے : تِرے بغیر وہ دن بھی گُزر گئے آخر تِرے بغیر یہ دن بھی گُزرتے جاتے ہیں ناصرؔ کاظمی
0274
Daagh @mrdaagh.bsky.social · 18/11/2024
بُتانِ شہر ! تُمہارے لرزتے ہاتھوں میں کوئی تو سنگ ہو ایسا کہ میرا سر لے جائے لیاقت علی عاصمؔ
3282