Sign in

nisaryousaf1166.bsky.social

@nisaryousaf1166.bsky.social
418 followers 413 following 46 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 22/03/2025
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 *جو اللّٰه سُبحانہ وتعالیٰ نے قِسمت میں لِکھ دیا ہے اُس پر راضی ہو جائیں تو آپ سب سے بڑے غنی ہو جائیں گے۔۔۔❤️🌹*
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

*جو اللّٰه سُبحانہ وتعالیٰ نے قِسمت میں لِکھ دیا ہے اُس پر راضی ہو جائیں تو آپ سب سے بڑے غنی ہو جائیں گے۔۔۔❤️🌹*
071
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 22/03/2025
بیشک بہت آسان تینوں مشورے بہت مفید ۔ آور ھر مسلمان کے بس میں ھیں ۔ آللہ پاک سب کو ان مشوروں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
141
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/03/2025
‏کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ ﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
031
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 23/03/2025
121
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
MoonA @muneeba1.bsky.social · 23/03/2025
#SahibzadaFarhan smashes a national record in the National T20 Cup, registering the highest-ever T20 score by a Pakistan batter! 👏 His innings now stands as the third-highest individual score in all men's T20 cricket 🔥
051
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 23/03/2025
061
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/03/2025
‏ٹرمپ نے افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی حامی بھر لی۔ ‏اُنیس سال جنگ کے بعد آخر صلح ہی کرنی پڑی اور جب عمران خان افغانستان سے امریکہ کے صُلح کی بات کرتا تھا تو اُسے طالبان خان کہتے تھے۔ ‏احسن اقبال صاحب سے درخواست ہے کہ ایک ٹوئیٹ کر دیں کہ امریکی صدر “طالبان ٹرمپ “ ہے
132
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 23/03/2025
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 *‏ہمارا بہترین دوست وہی ہے جو ہماری آخرت کی فِکر کرے...!!!* *جس کے ســاتھ گفتگو سے ہماری معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!* *جو نیکیوں کے میدان میں ہمارے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے,,,,,,,جو ہمیں حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے__!!*
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

*‏ہمارا بہترین دوست وہی ہے جو ہماری آخرت کی فِکر کرے...!!!*

*جس کے ســاتھ گفتگو سے ہماری معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!*

*جو نیکیوں کے میدان میں ہمارے  ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے,,,,,,,جو ہمیں  حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے__!!*
251
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 23/03/2025
🤲🙏
🤲🙏
193
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 22/03/2025
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ ‏ترجمہ: اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سےبچا۔۔۔
292
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 23/03/2025
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `صبح بخیر زندگی 💞` *اے اللہ!* 🤲🏻 > ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

`صبح بخیر زندگی 💞`

*اے اللہ!* 🤲🏻
> ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲
281
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 23/03/2025
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
121
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 23/03/2025
481
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Fhd Fays @fhdfays.bsky.social · 23/03/2025
042
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Tabbasum @tabbasum.bsky.social · 23/03/2025
"ہاں، شاید میں دیر کر رہا ہوں، شاید ان ویران دریچوں کی کہانی پڑھنے میں کچھ وقت لگ رہا ہے۔ مگر کیا یہ ممکن نہیں کہ میں سیکھنے سے پہلے تم ٹھہر جاؤ؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں الفاظ سمجھنے لگوں، اور تمہاری آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں... تب کہانی تو مکمل ہوگی، مگر سنانے والا کوئی نہ ہوگا۔"
121
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 22/03/2025
آللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے مایوس نہیں ھونا چاھئے ۔
031
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 22/03/2025
‏تم دیر کر رہے ہو سمجھنے میں آنکھوں کے دریچوں سے جھانکتی ویرانی کی مکمل کہانی پہ غور تو کرو ممکن ہے ایک دن تم پڑھنا سیکھ جاؤ مگر اس سے پہلے جو میں نے آنکھیں موند لیں، تو؟؟
3102
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 23/03/2025
0165
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/03/2025
The Mataaf: 11 years in between
094
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 23/03/2025
171
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
mianmanan.bsky.social @mianmanan.bsky.social · 23/03/2025
کراچی انڈر پاس کی دیوار پر محسن پاکستان عبدالستار ایدھی کی تصویر پر بھی تھوک دیا گیا۔۔پان کی یہ پیک ایدھی صاحب کے چہرے پر نہیں، بلکہ یہ ہمارے سماج کے منہ پر پڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک شرمندگی کا نشان ہے، ایک ایسا زخم جو ہماری قوم کی ناکامی کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اخلاقی اقدار
242
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 23/03/2025
*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے 🪻💜
4176
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 23/03/2025
ও🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 " اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے ، اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کرو ، مت بھولو ہدایت انہیں ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے . انسانوں کا کھو جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا، جنت کا کھو جانا اولین خسارہ ہے. " ~♥️🕋🕊️🍃
ও🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

" اس دنیا  میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے ، اپنے اندر  رب کے قرب کی جستجو پیدا کرو ، مت بھولو  ہدایت انہیں ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی  ہے . انسانوں کا کھو  جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا، جنت کا کھو جانا  اولین خسارہ ہے. "

~♥️🕋🕊️🍃
181
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
جو اللہ پتھر میں رہنے والے چیونٹی کو بھی رزق دیتا ہے تمہیں کیا لگتا ہے وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز نہیں سکتا ؟ جو بے زبان پرندوں کی بھی آواز سُن سکتا ہے تمہیں کیا لگتا ہے وہ تمہارے دل کی آواز نہیں سُن سکتا ؟ وہ جس نے تمہیں بنایا ہے وہ تمہارے تکلیف میں گزرے ہوئے لمحوں سے بے خبر ہو سکتا ہے ؟
وہ تو تب بھی سنتا ہے جب تم خود بھی نہیں سن پاتے، وہ تو تمہیں تب بھی سمجھتا ہے جب تم خود کو ہی نہیں سمجھ پاتے۔
تو پھر کبھی یہ مت سوچنا کہ اللہ نے تمہاری دعا رد کر دی، اُس نے ہر پکار سُن لی ہے اُس نے عطا کرنے کا بس ایک وقت مقرر کر رکھا ہے تم اپنے اس ٹوٹے ہوئے دل پر غم نہ کرو کیونکہ جس نے اسے بنایا ہے وہ اس دل کو موڑ بھی سکتا اور پھر سے جوڑ بھی سکتا ہے۔
041
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے❤️ کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے❤️ کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے❤️ لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے💐 آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے! اپنی قدر کیجئے!!!!
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے❤️
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے❤️
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے❤️
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے💐
آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے!
اپنی قدر کیجئے!!!!
041
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 *اگر رمضان کے مبارک مہینے میں بھی۔"* *کسی کے دل میں قرآن کی تلاوت کا شوق پیدا نہ ہو۔"* *تو اسے اپنا دل مردہ سمجھنا چاہیے۔"* *وہ قرآن سے دوری کی خطرناک اور ہلاکت خیز بیماری میں مبتلا ہے۔"* *اور اس کا دل گناہوں۔"* *غفلت اور لاپرواہی کی گرد سے بُری طرح متاثر ہو چکا ہے۔"*
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

*اگر رمضان کے مبارک مہینے میں بھی۔"* 

*کسی کے دل میں قرآن کی تلاوت کا شوق پیدا نہ ہو۔"*

*تو اسے اپنا دل مردہ سمجھنا چاہیے۔"* 

*وہ قرآن سے دوری کی خطرناک اور ہلاکت خیز بیماری میں مبتلا ہے۔"*

*اور اس کا دل گناہوں۔"*

*غفلت اور لاپرواہی کی گرد سے بُری طرح متاثر ہو چکا ہے۔"*
031
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
*آزمائش تمھیں اللّٰہ سے ملواتی ہیں!!*
*آزمائش تمھیں اللّٰہ سے ملواتی ہیں!!*
031
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
🌄🎇🌅🎆
🌄🌠🎇
021
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
قرآن کریم میں مشرک کی پہچان بتائی گئی ہے کہ جب ایک اکیلے (واحدہ لاشریک) اللہ تعالیٰ کا زکر کیا جائے تو غمگین/مغموم ہوجاتے ہیں اور اگر ساتھ میں غیراللہ کا زکر کیا جائے تو خوش ہوتے ہیں.مفہوم ( سورتہ الزمر 45)📖📗

🕋🕌🕋
🕋🕌🕋
0125
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 ✍🏻 ایک دِن آپ مُسکرا کر کہیں گے یا اللّٰه ربّ ذوالجلال والاکرام یہ تو اُس سے بھی زیادہ ہے جو میں نے آپ سے مانگا تھا اِن شاء اللّٰه تعالیٰ ♥️
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

✍🏻 ایک دِن آپ مُسکرا کر کہیں گے یا اللّٰه  ربّ ذوالجلال والاکرام یہ تو اُس سے بھی زیادہ ہے جو میں نے آپ سے مانگا تھا

اِن شاء اللّٰه تعالیٰ ♥️
141
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
جو تمہاری آنکھوں کے بے آواز آنسو بھی دیکھتا ہے۔ وہ جو تمہیں بے مقصد پیدا نہیں کر سکتا،۔ جب سب چھوڑ دیں، وہی تھامنے والا ہے، جب سب ناممکن لگے، وہی ممکن کرنے والا ہے۔ بس اس کی طرف پلٹ آؤ، اس کے سامنے اپنا بوجھ رکھ دو، اور دیکھو کیسے تمہاری زندگی میں روشنی بھر دیتا ہے۔*
021
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/03/2025
*جب تمہیں لگے کہ زندگی بے معنی ہو گئی ہے، کوئی منزل نہیں، کوئی امید نہیں، ہر راستہ بند ہے، ہر دروازہ مقفل ہے... تب رک جاؤ۔ اپنی بے چینی کو نظر انداز مت کرو، اسے اپنے رب کی طرف لے جاؤ۔ وہ جو ہر بند دروازے کے پیچھے کھڑا ہے، جو ہر راستے کے انجام سے واقف ہے،
جو تمہاری آنکھوں کے بے آواز آنسو بھی دیکھتا ہے۔ وہ جو تمہیں بے مقصد پیدا نہیں کر سکتا، جو تمہاری آزمائشوں میں بھی خیر رکھتا ہے۔ جب سب چھوڑ دیں، وہی تھامنے والا ہے، جب سب ناممکن لگے، وہی ممکن کرنے والا ہے۔ بس اس کی طرف پلٹ آؤ، اس کے سامنے اپنا بوجھ رکھ دو، اور دیکھو کیسے تمہاری زندگی میں روشنی بھر دیتا ہے۔*
131
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 20/03/2025
مجھے مناؤ نہیں ، میرا مسئلہ سمجھو خفا نہیں ، میں پریشان ہوں زمانے سے
131
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 20/03/2025
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️ 💯
052
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
azramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 19/03/2025
486
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 20/03/2025
Thousands of Israelis gathered on Wednesday outside the Parliament building in Jerusalem to call for a renewed cease-fire deal in Gaza and to protest political moves by Prime Minister Benjamin Netanyahu. Source :nytimes
nyti.ms
Israelis Take to Streets a Day After Gaza Strikes
Israeli protests are converging over the war in Gaza and domestic politics amid concerns about a government push to reduce the power of state watchdogs.
053
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 20/03/2025
یہود کبھی بھی تاریخ نہیں بھولتے اور ہم مسلمان یاد نہیں رکھتے 17 رمضان المبارک، جس روز اسلام اور کفر کے درمیان پہلا معرکہ حق وباطل ہوا تھا. غزوہ بدر یہود نے اس روز کو دوبارہ غزہ پر اپنی وحشیانہ جنگ مسلط کر دی ہے
064
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
sulafa family @sulafamuhamad.bsky.social · 20/03/2025
My little sister needs you 🙏🥺 Donate for her Reshare We need you in Gaza 🙏🙏❤️‍🩹🫂
02120
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
sulafa family @sulafamuhamad.bsky.social · 20/03/2025
Stop for a minute and save my family from death 💔❤️‍🩹 Reshare and donate if you can 🙏🙏🫂❤️‍🩹
01216
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/03/2025
A big Uturn by US govt. زلمے خلیل زاد (امریکہ نمائندہ) کی افعان لیڈران کے ساتھ ملاقات۔ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن کے لیے نئ راھیں ھموار کرنا۔
193
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
رشتے جب ٹوٹنے پہ آ جائیں تو اچھائیاں اچانک غائب اور برائیاں ایک ایک کر کے سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں. رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور ذبان کے سچے ہوتے ہیں۔
242
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
mianmanan.bsky.social @mianmanan.bsky.social · 20/03/2025
نبی کریم ﷺ کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن وہی کامیابی کا راستہ ہے
021
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/03/2025
راحت اور سکون کی جگہ
093
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Hamza Ahmad Khan @ham1234.bsky.social · 18/03/2025
‏یا اللّٰہ! ہمارے والدین کو اُن مخصوص لوگوں میں شامل کر جو بغیر حساب کے جنّت میں داخل ہونگے.
3103
Reposted by @nisaryousaf1166.bsky.social
Abdul Baseer @abyousufzay.bsky.social · 19/03/2025
اے ہمارے رب! اس مبارک مہینے کی خاطر مظلوم کو ظالم کے پنجوں سے نجات دلا دے آمین🤲😰
111