تمام اہل وطن دوست احباب رشتہ دار عزیز واقارب کو تہہ دل سے 2025 کے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ ماہ رمضان المبارک کے مقدس روزے زکر اذکار نیک اعمال جملہ عبادات قبول فرمائے اور ہمارے مغفرت کا ذریعہ بنائے اور بار بار ہمیں رمضان المبارک کے مقدس روزے نصیب فرمائے، آمین ثم آمین،