Sign in

مزمل حسین

@muzammilhussain.bsky.social
515 followers 403 following 12 posts

PMLN Distt Rajan pur Tahsil Jampur

PostsRepliesMedia
Reposted by مزمل حسین
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 06/12/2024
کم ازکم ایک یوتھئیے کی غیرت تو جاگی میں نواز شریف سے گستاخیوں،الزام تراشی پر معافی مانگتا ہوں۔ یہ خط صرف آخرت کے ڈر اور ضمیر کی آواز پر لکھا۔ عمران کے ساتھ مل کر قوم کے بچوں کی غلط سیاسی تربیت کی۔ نواز شریف سے کبھی ملاقات ہوئی تو غلطیوں کا اعتراف کروں گا۔ جاوید بدر
24826
Reposted by مزمل حسین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏"عوام کی دہلیز پر صحت کا حقیقی تحفظ" پنجاب کی عوام کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز ایک مسیحا ثابت ہو رہی ہیں۔مفت ادویات کی فراہمی نے غریب خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔فیڈبیک کالز کے ذریعے عوامی تاثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے،جہاں زیادہ تر لوگوں نے اس اقدام کو شفافیت اور خدمت کی بہترین مثال قرار دیا ہے
041
Reposted by مزمل حسین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏عمران خان کا سول نافرمانی تحریک کا نعرہ صرف دھوکا ہے، عمار مسعود
095
Reposted by مزمل حسین
Jon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 04/12/2024
I need one of these!
1101494916843
Reposted by مزمل حسین
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے.. پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
08848
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
1018668
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
718364
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
617071
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
518873
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
17352106
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 21/11/2024
صباح الخیر گڈ مارننگ
010
Reposted by مزمل حسین
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کےلئے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک کا محاذ سنبھال لیا۔۔!!
1173
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 20/11/2024
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
020
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2430458
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
47427
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
لاہور، 20 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں ہیلتھ ویک کا آغاز،صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آباد میں ہیلتھ ویک کا افتتاح کیا.صوبہ میں ہیلتھ ویک 20 تا 22 نومبر جاری رہے گا
211234
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا۔ پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔
48531
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #cmmaryamnawaz #pmln
414249
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 20/11/2024
وطن عزیز میں ہر سیاسی پارٹی نے اپنے پر برا وقت آنے پر عوام کو ایندھن بنایا پر اقتدار ملتے ہی اسی عوام پر مہنگائی کرپشن ناانصافی کے پہاڑ گرائے اسلئیے گھروں میں رہیے شانت رہیں پرسکون زندگی جئیں اور ان جوکروں کے کرتب دیکھتے رہیے #24 نومبر ہو یا دسمبر اپنے آپ کو مشکل میں مت ڈالیے
010
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کو 2018 میں عوام کی بھلائی اور اسوقت کی مہنگائی بےروزگاری کرپشن ناانصافی کے خلاف اتارا گیا تھا 🤭 پھر اسی خان کے دور میں مہنگائی بےروزگاری ناانصافی کرپشن نے پچھلے ستر سالا ریکارڈ توڑ ڈالے تھے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
020
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 19/11/2024
مداری جب بھی بھرے بازار میں کرتب دکھاتا ھے تو ہجوم اکٹھا ہو ہی جاتا ھے لیکن اس کی حقیقت سے سب واقف ہوتے ہیں کہ یہ صرف کرتب ہی ہیں سب مصنوعی ھے صرف جادو کا کمال ھے آنکھ کا دھوکہ ھے۔
030
مزمل حسین @muzammilhussain.bsky.social · 19/11/2024
#سردار-عمار-اویس-خان-لغاری #اویس ریاض سیلرہ مظہر ریاض سیلرہ #PMLN-Jampur
040
Reposted by مزمل حسین
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
14521
Reposted by مزمل حسین
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 17/11/2024
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN
2417971
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1521384
Reposted by مزمل حسین
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
38621169