Reposted by Mujib Ur Rehman

پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کا گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان,
فیصلہ مظلوم نہتے اور پرامن شہریوں کے قتلِ عام میں خاموش سہولتکاری کرنے اور سیاسی اجرت کے عوض قاتلوں کی ہمنوائی کے پیشِ نظر کیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم ترجمان پاکستان تحریک انصاف