Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 18/12/2024کامیابی تو کام کرنے سے نصیب ہوتی ہے ارشاد فرمایا کہ مختلف امتحانات اور آزمائشوں میں صبر کرنے ، شکر کرنے اور حق پر استقامت اختیار کرنے کے بعد ہی انسان کو امام اور مقتدا بنایا جاتا ہے۔ صرف ٹوپی اور لباس سے کام نہیں بنتا۔ (استاد محترم نے فرمایا، صفحہ ۳۳) 010
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 11/12/2024Happy Children's Day 2024 رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا 190
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 08/12/2024سرکاری اداروں میں کون لوگ ہیں فرد درست ہو گا تو معاشرہ درست ہوگا ہے ایک دیا جلے گا تو اس سے دئیے جلتے ہی پہلے فرد پر محنت ہوتی ہے فتح مکہ اسکا اجر ہے 🙏🙏🙏 120
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 07/12/2024خوش آمدید خالد بھائی بکو اسکائی پر تمام احباب خالد بھائی کو فالو کریں ❤️♥️ 030
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 05/12/2024اسوقت سب سے اہم کام معاشرے میں رواداری کے اہتمام کا ہے مہنگائی وغیرہ بعد میں پچھلے 10۔سال میں ہم نے اتنی تقسیم کی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 020
Reposted by Muddassar RashidJiyala shahzaib❤️ @shahzaibkaleri.bsky.social · 05/12/202418 اکتوبر 2007 سے لیکر 27 دسمبر 2007 کی شام تک زندگی اور موت کے بیچ کے اک اک لمحے میں لے جاتی ہے یہ کتاب 💔 #MissYouSMBB 132
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 05/12/2024جواز وہ ڈھونڈتا ہے جس کی دلیل کمزور ہوتی ہے آواز وہ اونچی کرتا ہے جس کی دلیل نیچے ہوتی ہے۔ علم نہیں شعور لازم ہے 020
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 04/12/2024خاموشی غصے میں چپ چاپ بیٹھنے کا نام نہیں بلکہ خاموشی کو اگر تبسم کی تجسیم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا اس لئے کہ خاموشی کا انعام پھولوں خوشبوں کی برسات بھی تو ہے۔ 020
Reposted by Muddassar RashidMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 01/12/2024 Follow me I will follow back 💯 2333
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 02/12/2024خاموشی عظیم نعمت ہے !!! خاموشی عظیم نعمت ہے. بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو. 064
Reposted by Muddassar RashidKami @k4mii.bsky.social · 01/12/2024I want relationship like Tom and Jerry always fight but never break.❤️🩹 5173
Reposted by Muddassar RashidPML-N @pmln9.bsky.social · 02/12/2024وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل 13312
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 01/12/2024اصلاح اور انقلاب کیسے؟! جس میں خلوصِ فکر نہ ہو وہ سخن فضول جس میں نہ دل شریک ہو اُس لَے میں کچھ نہیں 041
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 01/12/2024منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ 132
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 30/11/2024آنٹی اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ صرف مسلمان ممالک میں ہی ایشو ہے اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی ملک قائم رہ سکتا ہے ۔۔۔؟ نواز شریف صاحب کو حکومت سے فارغ کیا گیا انکا رویہ دیکھیں پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ یاد رکھیں جمعیت علماء اسلام کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مت بھولیں 121
Reposted by Muddassar RashidAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 29/11/2024تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو! 43611
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 28/11/2024شب جمعہ درود شریف ’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘. 0123
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 28/11/2024بادشاہ، کان ہونے کے باوجود بہرہ ہو تو چیخنے کا کوئی فائیدہ نہیں بلکہ ان کی جماعت بناؤ یا ایسی جماعت میں لازمی شامل ہوں جو سنتی ہی نہ ہو بلکہ سننے کا حق بھی ادا کرتی ہو۔ 021
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 28/11/2024ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :نبی اکرمﷺ نے فرمایاکہ: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی، اور معافی ودرگزر سے اللہ بندہ کی عزت ہی بڑھاتے ہیں، اور جو کوئی بھی اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ پاک اس کو بلند کردیتے ہیں 0143
Reposted by Muddassar RashidMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 27/11/2024When jokes speak for themselves. 0158
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024سوال امریکا کینیڈا وغیرہ میں جو ٹرکی کھائی جاتی ہے کیا وہ جائز ہے؟ جواب ٹرکی سے مراد اگر ٹرکی مرغ ہے جسے ترکی پرندہ کہتے ہیں تو وہ حلال ہے کیونکہ مرغ کی قسم ہے ،دانہ کھاتا ہے اورپنجوں سے شکار نہیں کرتا 031
Reposted by Muddassar RashidComrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 27/11/2024تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک ہو! جئے بھٹو, #PPPFoundationDay 073
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024قانون جیسا بھی ہو عدالت کیسا بھی فیصلہ کرے اسکو ماننے اور اس پر عمل کرنا ہی معاشرے کے لئے امن کی ضمانت ہے ورنہ سواے انارکی ہم مسلمان کے اسلاف کی تاریخ بھری پڑی ہے کیا ہم جانتے ہیں۔۔۔۔۔؟ 031
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024بنیاد پرست Fundamentalist مسلمان تو پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ مدرسہ سے پڑھا ہو یا مروجہ جدید تعلیمی اداروں سے وہ جدید مغربی اصطلاح کے مطابق بنیاد پرست ہی کہلائے گا کیونکہ وہ اسلام کی طے شدہ حدود اور ضوابط کے تحت ہی زندگی گزارے گا ورنہ وہ آزاد ہے جو چاہے کرے 030
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024میری چیخ اتنی ہی ہے شور نہی شاید کہ یہ چیخ دیوار کے اس پر کوئی سن لے 000
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024پسماندہ معاشرے میں اپنے دشمنوں پر چیخنے والا چیلنج نہیں کر رہا ہوتا یا دعوتِ مبازرت کے لئے نہیں للکارتا بلکہ وہ کہتا ہے میں بھی مرنا چاہتا ہوں، مرنے کی مجھے بھی جلدی ہے۔ پسماندہ معاشروں میں اکثر لوگ ایسے محسن کی تلاش میں رہتے ہیں جو انہیں قتل کر دے 👇 100
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024 ناامید بندہ یا مایوس معاشرے کا بندہ کسی نا کسی بہانے سے مرنا چاہتا ہے دنیا کے پسماندہ ممالک میں روڈ حادثات اس لئے بھی ہوتے ہیں کہ یہاں کے لوگوں کو جینے سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اس لئے یہ بے اصول ٹریفک کا حصہ بنتے ہیں۔ 👇 100
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 27/11/2024نعرہ جو غریب کے لئے لگتا ہے جب کہ نعرہ دینے والے پوش ایریا سے آتے ہیں اور غریب سچ سمجھ کر انکی پیروی کرتا ہے یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ غریب میں دے کوئی اگر یہ نعرہ لگاتا ہے تو وہ بھی کچھ وقت بعد ان ہی پوش ایریا کا رہائشی بن جاتا ہے ایلیٹ کلاس 000
Reposted by Muddassar RashidAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 25/11/2024www.youtube.com/live/oypyZZg...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 16016
Reposted by Muddassar RashidMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی نے پچھلے تین دن میں کیا حاصل کیا؟ کیا پی ٹی آئی اپنے مطالبات منوا سکتی ہے؟ حکومت کی کیا ناکامی ہوئی اور حکومت کیا کر سکتی ہے؟ https://youtu.be/rDyAtMV4VXA?si=gGTPCjXTRghhtx2X 043
Reposted by Muddassar RashidMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 26/11/2024What has PTI achieved so far? Can they sustain it? What can and must federal government do now? My Z-log. youtu.be/rDyAtMV4VXA?...youtu.beMy Z-logYouTube video by Murtaza Solangi 0123
Reposted by Muddassar RashidMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 25/11/2024سپریم کورٹ نے عمران کو 25 مئی 2022 کے اتوار بازار کی جگہ دلوائی لیکن وہ سینٹارس مال تک پہنچ گیا۔ اب اس کی بیوی اور شہدپوری اسلام آباد کے واضح حکم کو ہوا میں اُڑا کر تشریف لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نہ بندیالی سپریم کورٹ کو توہینِ عدالت کی توفیق ہوئی اور نہ موجودہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو۔ 1225
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 25/11/2024اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 161