Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 11/12/2024Happy Children's Day 2024 رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا 190
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 01/12/2024منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ 132
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 23/11/2024اوتھل سے راو دانش راجپوت اور حیدرآباد کے جانے مانے پبلشر و پرنٹر نسیم السحر راجپوت کے ساتھ ایک نشست Tea 🍵 + ORIS 🚬 020
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 20/11/2024بہت عرصے کے بعد احباب کی پوسٹ سامنے ارہی ہیں اوپن ریچ ہے Thanks @bsky.app 020
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 20/11/2024ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا🙄 نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥 پرندے نے کہا😏 یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁 مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣 040
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 19/11/20241982 پہلی مرتبہ کراچی آنے ایک شادی پر پرڈائیز پوائینٹ کی پکچر آج دوست نے بھیجی ہے ماضی کے دریچوں سے یہاں پانی شفاف دیکھ کر کپڑے اتارے اور کود گیا 🏊♂️🏊♂️🏊♂️ 170
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 18/11/2024@maryamnawazmns.bsky.social ترکی سے بیٹی نے یہ پکچر سینڈ کی ہے سندھ میں پہلا لیب ٹاپ میرے دو بیٹیوں کو ملا تھا سندھ یونیورسٹی جام شورو 0143
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 18/11/2024بیانیہ وہ ہے جسکو ہم جیسے پرموٹ کرتے ہیں ورنہ وہ صفر ہے ایکس کا تجربہ یہی ہے 010