Sign in

عمر رسیدہ مس

@miss3zero1.bsky.social
817 followers 111 following 428 posts

وہی پرانی ٹویٹر والی مس جس نے ایک دن گورنر سندھ بننا ہے اور ہاں کراچی والا جزیرہ میرا ہے

PostsRepliesMedia
Reposted by عمر رسیدہ مس
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 11/01/2025
آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے سؔارہ #اردو_زبان
052
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 11/01/2025
جب ہم اس دنیا مین کچھ بھی اپنی مرضی کا کر نہیں سکتے جب ہمیں ہر وقت دوسروں کی ہی ماننی ہے تو قیامت کے دن اللہ ہمارا حساب کتاب بھی دوسروں سے ہی لیں نا ہم ایسی زندگی کا حساب کتاب کیوں دیں گےجہاں ہم سانس بھی سب سے پوچھ پوچھ کے لیتے کہ میں سانس لے لوں اس سے آپ جو کوئی دقت تو نہیں ہوگی
070
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 11/01/2025
تنگ آگئی ہوں میں
350
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 09/01/2025
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح #مس_کی_پسند عرش صہبائی
151
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 09/01/2025
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے #مس_کی_پسند شان الحق حقی
181
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 09/01/2025
آمین
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 09/01/2025
میرے ابو ہم سب کے لیے ہیں ان کا بس چلے میری بہنوں کے گھر جا کے ان کو بھی لینا چھوڑنا کیا کریں
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 09/01/2025
کیا ہم ہر جگہ اکیلے جانا نارملائز نہیں کر سکتے؟ کہیں بھی جانا ہو تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا کس کے ساتھ جاؤ گی مجھے لگتا کسی دن مر گئی تو ابا نے پوچھنا اکیلی کیسے جاؤ گی قبر میں🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️
160
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 08/01/2025
دیکھ تجھ بن کیا ہوں میں
080
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 08/01/2025
جے تو اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
060
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 08/01/2025
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمارا وہ امیج ہے جو ہم نے بڑی محنت سے دنیا کے سامنے بنایا ہوا ہم ساری زندگی اس امیج کے قیدی بنے رہتے ہیں
1122
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/01/2025
ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھیے زلالت کیا چیز ہے
0100
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 03/01/2025
دیت مومنٹ وین یو ریلائز گزرتی رات نہیں اور دعوے زندگی گزارنے کے ہیں
060
Reposted by عمر رسیدہ مس
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 19/12/2024
@miss3zero1.bsky.social اپنے اصلی اکاؤنٹ سے آئیں
021
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 15/12/2024
One day, I'll pour my heart out to you in a letter, sharing all the unspoken words, hidden emotions, and deepest secrets that have been silently dwelling within me."
142
Reposted by عمر رسیدہ مس
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 15/12/2024
یقین کر کہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی تھی دانش نقوی
041
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 14/12/2024
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
030
Reposted by عمر رسیدہ مس
حسین @jafarwrites.bsky.social · 14/12/2024
ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی #منیرنیازی
052
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 14/12/2024
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں 😭😭😭😭😭😭
160
Reposted by عمر رسیدہ مس
Saud @saudsami.bsky.social · 14/12/2024
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔ پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
054
Reposted by عمر رسیدہ مس
The Muhandiss @themuhandiss.bsky.social · 08/12/2024
I really wish BlueSky beats X. The interface is really smooth and way better. Magar abhi tak yahan har tarf sannata hai.
174
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
یہ ہر ایکآدھ مہینے میں ایک بار دو تین گھنٹوں کے لیے ہوتا بس آج پوری رات ہوگئی نارمل نہیں ہو رہی pulse
100
Reposted by عمر رسیدہ مس
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 07/12/2024
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے اظہر فراغ
054
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
فی الحال تو یہ حال چل رہا ہے
100
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ پر وہ دلدار ملے
0110
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
تجھ کو نہ دیکھوں تو جی گھبراتا ہے
180
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
آہو
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024
ککھ سواد نہ مصری اندر کھنڈاں وی چکھ ڈٹھیاں​ ایناں ساریاں چیزاں نالوں گلاں سجن دیاں مٹھیاں​ سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں​ ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں ‎#مس_کی_پسند میاں محمد بخش
143
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 03/12/2024
پتا لگے حساب کتاب کی غلطی ہوجائے اور دو اسٹاپ آگے جہنم پہنچ جائیں
230
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 01/12/2024
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئیے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بےحِس ہیں، چلتے جاتے ہیں اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں، جیے جاتے ہیں عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں ‎#گلزار #مس_کی_پسند
092
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 01/12/2024
گلزار صاحب کہہ گئے کہ کاش اک بار کبھی نیند سے اٹھ کر تم بھی ہجر کی راتوں میں یہ دیکھو تو کیا ہوتا ہے حالانکہ محبت کے سارے دکھ ساری تکلیفیں ہجر کی سب اذیتیں مُحب کے لیے لکھی ہوتی جیسے کہ پروین شاکر نے کہا قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے محبتوں میں جو احسان ہو تمہارا ہو
092
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 01/12/2024
اب آ گئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کو چلوں کہ جاگا ہوا رات بھر کا میں بھی ہوں ‎#مس_کی_پسند عرفان صدیقی
050
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
شام ہی نہیں ختم ہوتی صدیوں پر محیط ہوتی ہے
030
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
ایسی کویی عینک بنی ہی نہیں 😭
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
تجھے ڈھونڈے تھکیں میرے نین
120
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا #مس_کی_پسند جون ایلیا
060
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
دلِ ناداں
010
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
جس نے بھی یہ کہا نا کہ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اس نے جھوٹ کہا غم کی شام محض شام نہیں ہوتی
053
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 30/11/2024
Twitter ko phir mot par gai
010
Reposted by عمر رسیدہ مس
arsalanraja.bsky.social @arsalanraja.bsky.social · 29/11/2024
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
043
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 29/11/2024
یار پیسے لے کے بھاگ گیی؟
110
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 29/11/2024
وجہ اپ کچھ زیادہ ہی غصے میں ہیں
110
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 29/11/2024
کبھی اضطراب کبھی آسودگی
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 29/11/2024
Ye b hy
010
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 29/11/2024
😁
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
سردی کی فیلنگ کے لیے اے سی چلانا پرتا ہے
000
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
یادوں کی محفل
010
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
اگر سردی کے کوئی آثار نہ ہوں تب بھی دسمبر کی شاعری کر سکتے دسمبر میں؟
340
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
یہاں کچھ بھی لکھتے ہوئے ایک آزادی کا سا احساس محسوس ہوتا ٹویٹر پر ایسا لگتا وضاحتیں دینی پرتی
4121