مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 20/11/2024ہاں آجکل تو سٹیج پر اداکاری کے نام پر پتہ نہیں کون کون آگیا ہے۔ مگر لیجینڈز میں آج بھی امانت کا اک نام ہے 011
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 20/11/2024پتہ پُتہ پاویں کسے شے دا ہوئے نا ہوئے۔۔۔ اندر دا دانشور ضرور باہر کڈھ کے پٹھیاں گلاں کرنیاں نے۔ 150
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 20/11/2024Well in that case you clearly don’t know who Amanat chan is. اگر سہیل احمد کے بعد کوئی پاکستانی سٹیج ڈرامہ انڈسٹری میں کمال کا آرٹسٹ ہے تو وہ امانت چن ہی ہے۔ 111
Reposted by مبین آپ؟ ❤️پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 20/11/2024اک تیرا صنم خانہ بھی لیجنڈری ڈرامہ تھا 391
Reposted by مبین آپ؟ ❤️Jay 🦋 @jay.bsky.team · 19/11/2024Bluesky now has over 20M people!! 🎉 We've been adding over a million users per day for the last few days. To celebrate, here are 20 fun facts about Bluesky: 306913025416058
Reposted by مبین آپ؟ ❤️Jay 🦋 @jay.bsky.team · 19/11/20242. Here's an image from a presentation I gave to Twitter, representing the Twitter bird freed from a closed platform to fly in Bluesky's open ecosystem. 147176121717
Reposted by مبین آپ؟ ❤️Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 20/11/2024ہاہاہاہاہا. وہسے سنجیدگی سے دیکھا جائے تو ن لیگ میں مسئلہ لیڈرز کے علاوہ سپورٹرز کا بھی ہے. لیڈرز اپنے سپورٹرز سے نہ ملتے ہیں اور نہ مل کر سوشل میڈیائی وارفیئر کے حوالے سے صلاح مشورہ کرتے ہیں دوسری طرف ہر دوسرا سپورٹر یہ چاہتا ہے کہ پارٹی اسکی مرضی سے چلے کیونکہ وہ زیادہ جانتا ہے 041
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 20/11/2024تو لوگ بھی اپنی مرضی استعمال کرتے اب جواب دے رہے 010
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/20240 degree main baith k coffee aur cigarette ka apna he maza hay 2160
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024Please send Muhabatain ngl.link/miandaynaarayngl.link@miandaynaaray: send me anonymous messages!@miandaynaaray: send me anonymous messages! 010
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024Mani smjh ker follow kiya tha menay tw Tussi ho kon? mani nahi ho 100% @narcissist7.bsky.social 020
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024یہاں بلاک انبلاک کرنے بھی دوسرا آپکا فالور ہی رہتا ہے 😭😭😭 6113
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024دفتر سے نکل کر بس سغٹ پینے باہر جاو تو ہاتھ جم جاتے 250
Reposted by مبین آپ؟ ❤️S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 19/11/2024ویسے آپ کا تو وی پی این کے بغیر بھی فٹے منہ ہی بنتا ہے 111
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024So in other news @aimaimrankhan.bsky.social k yahan atay he is per bhe VPN wala scene lag gya 120
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 19/11/2024😭😭😭😭😭 قسم سے جگت کرکے پھر آپ سب کو سمجھانی بھی پڑتی ہے۔ اگلی بار سپیس میں آئیں گی تو بتاوں گا۔ ویسے یہ اک سرگم ہے 110
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024اتنی شدید ٹھنڈ میں سیگریٹ پینے باہر جانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ الجہاد الجہاد 050
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024ذہن کے نہاں خانوں میں یہ خیال بارہا جنم لیتا ہے کہ سوشل میڈیا سے کنارہ کش ہو جاؤں، تاہم مجھ جیسے دانا، دانشور، خردمند اور ادبی ذوق کے حامل لوگ شاذونادر ہی اس دنیا میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اس لیے، شاید، ایک چراغ کی مانند اپنی روشنی بکھیرنا ہی میری قسمت میں لکھا ہے۔ 171
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024مینوں وی دس دینا میں اصل والا بلاک کرنا اے اونہوں 000
Reposted by مبین آپ؟ ❤️BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024#بلیوسکائےبریکنگ بلیو سکائی پر مبین نے میوٹ کرنے کی شروعات کر دی ہے۔ بلیو سکائی پر مبین کا پہلا شکار کون تھا؟ جاننے کیلئے ہماری ٹائم لائن سبسکرائب کریں 211