Sign in

Maqsood Khan

@maqsoodkhan.bsky.social
700 followers 456 following 39 posts

#pti #imrankhan

PostsRepliesMedia
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏بانی پی ٹی آئی جب پہلی بار ننگے پیر مدینہ گئے تو باجوہ کو کال آئی کہ تم کن دین کے ٹھیکے داروں کو لے آئے ہو؟؟؟عمران خان کو مدینہ پاک سر زمین پر ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی گئی، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام ۔۔۔
011
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 21/11/2024
152
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
032
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏فیصلے سڑکوں پر ہونگے ✌🏼 چلو چلو ڈی چوک چلو
011
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
020
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
031
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
010
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏دو خبریں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں
010
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
030
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔ وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان
095
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏وکلاء اور پولیس میں ہاتھا پائی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش متعدد کارکنان گرفتار
051
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏🔥ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
011
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏پاسپورٹ کینسل ہوں، شناختی کارڈ بلاک ہوں، تعلیمی اسناد روک دی جائیں کیا فرق پڑتا ہے ؟؟ حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔۔
020
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
یہ سب کچھ مانے گے۔
074
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏توشہ خانہ 2 کیس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، اِس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بولے او پلیز ! میری بیوی کی چیزیں میری نہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔۔!!
010
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 19/11/2024
031
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 19/11/2024
042
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 19/11/2024
Count down your presence will be show the power #24NovFinalcall
021
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
051
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! ‏- علیمہ خان ⁦‪
011
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کے بعد حکومت میں رہیں گے تو احتجاج کرنے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ اور موبائل سمز بلاک کر سکیں گے
140
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
083
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏کل شام چوبیس نومبر کی ‎#FinalCall کے حوالے سے ورچؤل جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے اس میں ضرور شرکت کریں اور دوسروں کو بھی آگاہی دیں
042
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا ، ہور بھیجو مذاکرات کی آفریں 😜
052
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ایسے وارنٹ اب ردی کے علاوہ کچھ نہیں
063
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
074
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
انقلاب زندہ باد
000
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال الرٹ 🛑 عمران خان کی خاطر چمچہ گیری، مفادات، گروپنگ، لابنگ اور ذاتی تعلقات سے باہر نکل کر تمام ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر ڈالیں اور مطالبہ کریں کہ 24 نومبر کو 5 ہزار کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ جائیں جوتے پالش کرنے والے کبھی بھی عمران خان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہیں.اعلان ختم۔
021
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
020
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
120
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔ تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
052
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
030
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 19/11/2024
#pti
030
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
173
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
کاش تمام ہوجاتا
000
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
اللہ بہت دے گا
000
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر۔۔۔۔۔۔۔انقلاب زندہ باد
196
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
Hn g
100
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
041
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی ‏جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” ‏- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
052
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ 🚨 پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی مراد سعید کا اعلان 🔥
063
Reposted by Maqsood Khan
PTI DG Khan @ptidgkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏تازہ ترین 24نومبر کو جو ٹکٹ ہولڈر،اراکین اسمبلی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گا اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔_ `عمران احمد خان نیازی`
021
Reposted by Maqsood Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
520162
Reposted by Maqsood Khan
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان #نومبر24_خان_کی_کال
29037
Reposted by Maqsood Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
1121966
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی نئی تصویر۔ یہ وہ بہارر اور نظریاتی لوگ ہیں جہنوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہیں ❤️
001
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
021
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
001
Reposted by Maqsood Khan
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
42314
Maqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 18/11/2024
کمپنی کو مبارک ہو۔ ان کمسن بچوں کو جیل کا چہرہ صرف اس لئے دکھا دیا کہ یہ عمران خان کی کال پر لوگوں کو کہہ رہے تھے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد ضرور پہنچیں۔ بےشرمی کی آخر کوئی تو حد ہو گی۔
010