Mian Umar Siddique @umarpmlnnn.bsky.social · 19/11/2024سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 102
Reposted by Mian Umar SiddiqueR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی تو جواب میں عرض کیا دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜 3031566
Reposted by Mian Umar SiddiquePir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024کچھ سنیئر صحافیوں کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 24 نومبر سے پہلے کسی بھی وقت فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ آ سکتا ہے تمام کاروائی مکمل ہو چکی ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں میں عمران خان بھی ملٹری ٹرائل میں جا سکتا ہے۔احتجاجی کال اور علی امین گنڈا پور کی مذاکرات کی باتیں اسی بات کا پیش خیمہ ہے 2304
Mian Umar Siddique @umarpmlnnn.bsky.social · 18/11/2024لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے #فلاپ_کال 000