🚨 بریکنگ نیوز 🚨
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب:
"ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں۔"
پاکستان کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر سیاسی، عسکری اور سماجی قیادت کو یکجا ہو کر قومی مفاد کو اولین ترجیح دینا ہوگی۔