چھوٹی موٹی شکایات کبھی کبھار ہوتی ہیں جو بات چیت سے رفع ہو جاتی ہیں ۔ اب اس سب کے باوجود کسی نے سیاست کرنی ہے تو کرتا رہے ، کوئی بھی صوبہ اپنا حصہ نہیں چھوڑتا ہے ۔
صرف بلوچستان کو پٹ فیڈر سے اور اب کچھی کنال سے پنجاب اپنے حصے کا پانی دے رہا ہے جس کا کہ کوئی نام نہیں ہے گالیاں مُفت میں پڑ رہی ہیں ۔