Sign in

پروفـیسر ملنــــگ™

@malangnama.bsky.social
679 followers 461 following 300 posts

ایلون مسک اور حکومت پاکستان کا ستایا ہوا سابقہ دانشور غیر سیاسی عام شہری سول بالادستی قانون پسند فوج کے سیاسی کردار کا مخالف

PostsRepliesMedia
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2025
کبھی کبھی چیخیں بھی اپنے آپ میں دم توڑ دیتی ہیں۔
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 22/12/2024
جاوید لطیف صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ بہت سے صف اول کے لیڈران نے وہ تقریر آج تک نہیں سنی۔
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 22/12/2024
سر جیسی ججز کی کھیپ آ رہی ہے اس حساب سے بنتا ہے ان کا۔
000
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/12/2024
‏آصف غفور کو سب سےزیادہ تبدیلی والا کیڑا کاٹتا تھا مگر اپریل2022 کےبعد یہ موصوف ایسے غائب ہوئےجیسے گدھے کےسر سے سینگ غائب ہوتے ہیں آج یہ ریٹائرڈ ہو گیا اس کی اور اسکےساتھیوں کی وجہ سےملک کا جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کرنا انہیں کٹہرے میں لانا دور کی بات ان سےکوئی سوال نہیں کرسکے گا۔
1101
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 22/12/2024
Chashni is overrated Bane Mian
063
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 13/12/2024
جیڑے قول دے پکے رہ گئے اونا دے لئی دھکے رہ گئے اک وٹہ نہ آیا کدروں پھل بیری دے پکے رہ گئے جناں اک اک تھالی ونڈی فیر او کاہدے سکے رہ گئے کج تے میرے شہر دے وچ نے کج کوفے کج مکے رہ گئے ایڈی سوہنی کیتی اوھنے لوک وی ہکے بکے رہ گئے؀
064
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 13/12/2024
باردو سے بچت کہاں ہوتی ہے، سب کچھ اڑ جاتا ہے 😐
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 13/12/2024
مطلب نقصان کا اثر دماغ تک بھی جا پہنچا ہے 😱
110
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 13/12/2024
ادارہ بارود کی وجہ سے آپ کے قیمتی اثاثہ جات کو ہونے والے ناقابلِ تلافی نقصان پر اظہارِ ہمدردی کرتا ہے۔
171
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 12/12/2024
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 😳
041
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 09/12/2024
دل ٹوٹس 💔 ملزم کو پکڑ کر کم از کم سو بار پھانسی پر لٹکانا چاہئے۔
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 09/12/2024
یہ والی چوکی کب فتح کی جوانوں نے؟
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 06/12/2024
ٹوئیٹر تے تسیں زیادہ دھیان نئیں کیتا 😬
020
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 05/12/2024
گوگی کیوں بھگائی؟
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
کالی مٹی، نُور دے قصے رب نال یاری، حور دے قصے سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا من و سلوی طُور دے قصے رج کے روٹی دے تُو ربا چھڈ جنت تیری، دُور دے قصے ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے رہ جاندے نیں مجبور دے قصے کوٹھی اندر سُکھ دی بولی ویہڑے وچ مزدور دے قصے
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
جن کی مائیں حیات ہیں اللہ پاک انہیں صحتمند اور دراز عمر عطا فرمائے اور جن کی مائیں اس دار فانی سے کوچ فرما چکی ہیں، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی آخرت کی منزلوں کو آسان کرے۔ آمین
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
جب 2006 میں پہلی بار دبئی کےلیے رختِ سفر باندھا تب انہوں نے ایک سونے کی انگوٹھی میری انگلی میں پہنا دی، میں نے کہا آپ کو پتہ تو ہے کہ میں سونا نہیں پہنتا، تب انہوں نے کہا کہ یہ اس لیے دی ہے کہ اگر پیسے ختم ہوجائیں تو اسے بیچ کر کچھ دن گزارا کر لینا۔ ماں کے برابر کوئی نہیں ❤️
110
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
دو سال پہلے عید سے دو تین دن پہلے میری دبئی کی فلائٹ تھی، گھر سے ائیرپورٹ کےلیے نکلنے لگا تو ماں نے 5 ہزار کے دو نوٹ پکڑا دئیے، میں پوچھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا عید والے دن ان پیسوں سے کھانا کھا لینا 😍 میں نے کہا یہ وہاں کیسے چلیں گے، کہتیں مجھے پتہ نہیں چلیں گے وہاں جاکر ایکسچینج کروا لینا 🥹
340
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 04/12/2024
ایک گدڑ کٹ لگی تو لندن والے یوانڈو دکھائی نہیں دئے، ایک گدڑ کٹ لگ گئی پاکستانی کتوروں کو بھی۔۔۔۔۔ اب نہیں نکلیں گے۔ ریاست نے لاڈ اٹھانا بند کر دئے اب
021
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
تے وجنے وی شہزادے دی رضامندی نال نے
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
اللہ کریم غریقِ رحمت فرمائے۔ آمین
110
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
استعفیٰ سیزن 2
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 04/12/2024
کیا محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تحریک انصاف اسلام آباد پر دھاوا بولے گی؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
221
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 02/12/2024
اینج
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 02/12/2024
ایسے لئی سرویا پائین نوں کہہ دتا سی کہ تسیں غلط ٹائم تے غلط جگہ موجود او 😁
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 02/12/2024
وکیل بابو گل اے ہیگی کہ تسیں ساڈے وڈے ویر او😍 لیکن گل اے وی ہیگی کہ تسیں ساڈی مشوق نئیں او😬
220
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
رضوان حبیب سرویہ @nawaeysarosh.bsky.social · 02/12/2024
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا میر تقی میر
061
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
متفق
000
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
تسیں غلط ٹائم تے غلط جگہ او 🙄
210
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
اے گل وڈی اے تواڈی چوہدری صاب، پرانے وقتاں وچ لوگ بغیر پیشگی اطلاع سینکڑے کلومیٹر دا سفر کرکے کسے نوں ملن چلے جاندے سی تے او مل جاندا سی۔ ہُن ہر جیب وچ فون اے پر اطلاع کرن دے باوجود کوئی ملدا نئیں۔
120
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
Yep
110
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
سر گلہ کی کرنا، زندگی مصروف ای اینی ہوگئی اے کہ کُج نہ پُچھو
110
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
اچھا ویسے پچھلے ہفتے میں تین احباب نے دعوتِ خورد و نوش کی دعوت دی تھی، الحمدللہ تینوں اس احباب دعوت دینے کے بعد سے غائب ہیں۔ 🤷‍♂️
220
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
Second Cup coffee Me & My ❤️
160
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
ہمارے ایک دوست ہیں جنھوں نے ہمیں چائے پر انوائٹ کرنے کی حامی بھری تھی، اور حامی بھرنے ولاے دن کے بعد سے وہ گمشدہ ہیں، جن صاحب کو ملیں وہ انہیں پکڑ کر میری ٹائم لائن پر چھوڑ جائیں. شکریہ
140
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 01/12/2024
Don't value someone who has no value. Every person's position is determined by his actions.
032
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
ٹک ٹاک کی بندش بالکل درست ہے، جہاں کانٹینٹ کریئشن کے نام پر کپڑے اترنا شروع ہوچکے تھے اور انفلوئنسرز کے نام پر نفرت کے سوگردار نفرتیں بیچ رہے تھے۔ ساری قوم یا تو ٹک ٹاک دیکھنے میں لگی رہتی تھی یا ٹک ٹاک بنانے میں۔
3153
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
فیس بکئیے کسی اور ہی گولے کی مخلوق ہیں۔
010
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
اس کھسی حکومت کو تمغہ دینا بنتا ہے کیونکہ دنیا اب صرف وہی دیکھ رہی ہے جو تحریک انتشار دکھانا چاہتی ہے ان کا پراپیگنڈا برگیڈ باہر آزاد بیٹھا ہے جبکہ پراپیگنڈا کو کاؤنٹر کرنے والے پاکستان میں ہیں جن کے ہاتھ فائر وال نے باندھ رکھے ہیں۔ لعنت قبول فرمائیں۔
040
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 01/12/2024
تورا خان نیلے آسمان پہ خوش آمدید @dakhattak.bsky.social
132
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 01/12/2024
جی آیاں نوں لالا
020
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 29/11/2024
پٹھان بھائیوں کےلیے ڈی پی او اٹک کا پیغام ڈی چوک جہاد کےلیے جانے والے مجاہدین اپنی شلواریں واپس لے جائیں۔
091
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 29/11/2024
ڈی چوک سے تو لاشیں نہیں ملیں لیکن پارہ چنار سے ضرور مل رہی ہیں، لیکن ان لاشوں کا تحریک انصاف کوئی دکھ نہیں، کوئی یوٹیوبر ان لاشوں پر ماتم نہیں کر رہا، کیونکہ اس لاشوں سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں مل سکتا۔
050
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 27/11/2024
اگر محبت نہ کرتے تو خاک کچھ کرتے۔
021
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ کارکنوں نے نہ صرف گنڈا پور کو بھاگنے پر نیم اینڈ شیم کیا بلکہ تھپڑ اور گھونسے بھی مارے۔
040
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
شکر ہے 1947 میں سوشل میڈیا نہیں تھا، ورنہ کوئی آزادی کی جدوجہد کےلیے گھر سے نہ نکلتا۔ کی بورڈ پر بیٹھ کر سب پوسٹ کر رہے ہوتے "تیرا باپ بھی دے گا آزادی" اور نیچے لکھا ہوتا " اس پیغام کو اتنا پھیلا دو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائے"
030
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
پس ثابت ہوا کے پولیس کو ہمیشہ ہاتھ باندھ کر بلوائیوں کے آگے پھینکا جاتا ہے۔ نہ اختیار ہوتا ہے اسلحہ، صرف ڈنڈا ہوتا ہے اور آنسو گیس شیل، انہیں چلانے کےلیے بھی پولیس والے اوپر سے حکم کے محتاج ہوتے ہیں۔
050
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
مورل آف سٹوری یہ ہے کہ اگر ریاست اپنی رِٹ کےلیے کھڑی ہوجائے تو کوئی پھنے خان اس کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا۔ اگر ریاست کو اپنی طاقت کا اندازہ ہو تو کوئی جتھہ ریاست پر کبھی حملہ آور نہ ہو۔ اس کلئیے کو ریاست کی تمام اکائیوں میں حالات کے مطابق استعمال کریں، کامیابی ہوگی اور امن قائم ہوگا۔
071
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 26/11/2024
کے پی سے عمران نیازی کو رہائی دلوانے کےلیے آنے والے پنکی اور گنڈا پور کو گرفتار کروا کر واپس پلٹ گئے۔ واپسی کی یادگار تصویر
051