Sign in

وحید مراد

@khichi555.bsky.social
1.6K followers 2.1K following 162 posts

یتیموں کا حق کھا لو بہنوں کا حصہ کھا لو حرام کھا لو ناجائز زمینوں پر قبضہ کر لو اور اکڑ اکڑ کر زمین پر چلو ناجائز کام کرو ظلم کرو ماں باپ سے گستاخی کر لو قسم خدا کی ادھر ھی آنا ھے

PostsRepliesMedia
Reposted by وحید مراد
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 13/12/2024
اپنے ہی ملکوں کو انتشار کا شکار کرنے والے یہ ملک دشمن آخر عوام کے عتاب کا شکار ہو چکے ہیں۔ بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنے یہ ملک دشمن غدار لیڈر اپنے اپنے ملکوں کو صرف خانہ جنگی دے سکے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے یہ نام نہاد لیڈر کبھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام نہ کر سکے۔
042
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2206
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
060
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024
پاگل کتوں کو گولی سے ہی مارا جاتا ہے۔اب پتہ چلا گولی کیوں چلاٸی۔
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024
کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ازیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا
011
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 02/12/2024
اگر واقعی پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ وی پی این سے بھی نہیں چلے گی کیونکہ وی پی این بھی بند ہیں۔ سلیوٹ حکومت پاکستان 👏
031
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 02/12/2024
ہم بس اس غلط فہمی میں تھے کہ جمہوری حقوق ہیں ہمارے پاس زرا پیچے مڑ کر دیکھیں چار مارشل لاء جو قوم بھگت چکی ہو وہاں کیسی جمہوریت جو معیشت سے لیکر امدادی ٹیموں تک کیلیے فوج کے فیصلہ کا انتظار کرے کیسی جمہوریت یہاں کے سویلینز نے کبھی اپنے اوپر بھروسہ کیا ہی نہیں
011
Reposted by وحید مراد
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 29/11/2024
‏یہ سب پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ہے اور ان کا جھوٹ بولنے کا لیول بھی ایک دوسرے سے اوپر کا ہے ہر کسی کے پاس لاشوں کی تعداد بھی مختلف ہے یہ احتجاج کی ناکامی کے بعد ایک جھوٹا پروپیگنڈا فیس سیونگ کیلئے گھڑا گیا تھا
185
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
اس کھوتی دے بچے نوں فلسطین نظر نہیں آتا
020
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی ۔۔ وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اس سے ملنے کی پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔
050
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
beshak
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــد(ﷺ)
050
Reposted by وحید مراد
Tahir Mirza @hmabrothers3.bsky.social · 29/11/2024
گیلا تیتر یہ کیا کہہ رہا ہے ؟
087
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
🌲وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام🌲 🌲 ورحمة الله وبركاته🌷🌳 🌹🌿صباح الخير 🥀☘️ 🌺🌱ايمان بخير🌱🌸 ☘️اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🪷اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
‏جب کمانڈر بشریٰ میدان چھوڑ کر علی امین گندا پور کے ساتھ چل بھاگی تو کارکنان نے بھی واپسی کی راہ لی۔ خیبرپختونخواہ سے آۓ کارکنان بھاگتے ہوۓ پشتو میں کچھ بڑبڑاتے جا رہے تھے۔ اداروں نے ریکارڈنگ سن کر ترجمہ کروایا تو وہ کچھ یوں تھا! ساڈی ماں نوں پُت نئیں لبھنے تینوں یار بتھیرے 🤣🤣🤣
040
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
ماشاءاللہ
010
Reposted by وحید مراد
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
1510210
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں، اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ۔۔۔!!!
040
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 29/11/2024
بہادر مارے جاتے ہیں موقع پرست بچ جاتے ہیں ذہین پاگل ہوجاتے ہیں دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے
020
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے..
020
Reposted by وحید مراد
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔ فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
2113527
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
051
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
میرے 2 ہزار فالوورز مکمل ہونے میں کم ہے سب دوست فالو کریں سب کو فالو کروں گا۔
130
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
‏آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے یہ فیضِ محبت ہے، محبت کے تصدّق میں اور کہیں ہوں، مرا دل اور کہیں ہے
030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
‏کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں
0111
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 24/11/2024
فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع.. 100 کھڑکا دیئے گئے.. روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا....
071
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 23/11/2024
ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی۔۔!!! گڈ مارننگ حسیں لوگو
070
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 23/11/2024
ہنسنا منع ہے
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
انسان اپنی صفائی برقرار رکھنے کے لیے وقتاً فوقتاً اپنے کپڑے بدلتا رہتا ہے، جب کہ وہ اپنے کپڑوں سے زیادہ گندے خیالات رکھتا ہے، اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ وہ ان کا دفاع کرتا ہے۔ 🦋✨
030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
bsky.app/profile/mahf...
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
bsky.app/profile/chan...
010
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
nai churail lag rahi
010
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
Close to surpass 100k landmark.
0142
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔ ‏۔ سورۃ الملک، ۱-
050
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
اب پھر دو دن سے بلیو ایپ ویران لگ رہی تھی
070
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
shukran habibi
010
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
shukran habibi
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ
0101
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ jumma mubbarak
051
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
ہمارے پاس محبت پرست دل ہے مگر ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں
020
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے ذراٸع
032
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
Happy Birthday
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
‏جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہیں! اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات میں ہیں🌹 💖آج کے دور میں اگر کوئی گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس کا سہارا بنیں
271
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
•♡صلوا على مـَُحَـمـََّـــــدٍَ ﷺ"🤍🥀
000
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
‏🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
111
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024
من پسند عورت کا وزن چاہے چار من کیوں نہ ہو وہ پھر بھی گلاب کا پھول ہی لگتی ہے.
010
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 21/11/2024
اسلام علیکم! تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں "ٹھنڈا دماغ" "میٹھی زبان" اور "نرم دل" اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نوازے آمین ثمہ آمین صبح بخیر❤️
061
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024
آمین یا رب العالمین
030
وحید مراد @khichi555.bsky.social · 20/11/2024
qatar se kon kon hai ??
020