صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی
صدر مملکت نے لعل شہباز قلندر کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھول اور چادر چڑھائی
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا