Sign in

Kaleem

@kaleem85.bsky.social
329 followers 300 following 98 posts

I talk about Politics, Economy and IR Wrt to Pakistan | Cricket Fan.

PostsRepliesMedia
Reposted by Kaleem
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 29/01/2025
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی کے بلوں میں تاحال خاطر خواہ ریلیف نہ دینے کے خلاف احتجاج ۔ پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور ۔ 3:30 بجے سہ پہر #حق_دو_عوام_کو
021
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 17/01/2025
010
Reposted by Kaleem
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 11/01/2025
ایک قوم ایک آواز 17 جنوری ملک گیر احتجاج
062
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 29/12/2024
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 17/12/2024
جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے اس بار پورا آرٹیکل اپلوڈ کیا ہے. آؤ نا فیر.💪🏿
020
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 15/12/2024
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 12/12/2024
مورخ لکھے گا کہ جب کے الیکٹرک کراچی کے عوام کو اربوں روپے کا چونا مار رہی تھی، تو اسی وقت ایک سیاسی جماعت ان سے فارن فنڈنگ کے ذریعے پارٹی فنڈ جمع کر رہی تھی۔ فنڈ لے کر خاموش رہنے والی اس جماعت کا نام کیا ہے؟
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 08/12/2024
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 07/12/2024
‏کیونکہ ہماری مجموعی قومی آمدنی کے ساتھ ساتھ ہماری مجموعی قومی یادواشت بھی کم ہے. اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آصف محمود صاحب کا یہ کالم حال ہی میں ثابت شدہ fake news کو یاد دلانے کیلئے بہتر تحریر ہے مزید یہ کہ تحریک انصاف کا فیک نیوز پیٹرن سمجھنے کیلئے بھی بہت مدد گار ہے.
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 05/12/2024
پہلے پہل انور مقصود کے نام سے بنے اکاؤنٹس سے ہونے والی بکواسیات کو ہم جعلی اکاؤنٹ سمجھتے رہے. اب تواتر کے ساتھ ان کی ایسی وڈیوز سامنے آرہی ہیں تو میں اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ وہ سارے اکاؤنٹ اتنے بھی جعلی نہیں تھے. کیا کہتے ہیں آپ؟ ‎#عمران_ریاض_کس_نے_پالا
020
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 05/12/2024
020
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 04/12/2024
کیا آپ کے خیال میں جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی اپنی پارٹی PTI کی پالیسی کے مطابق عسکری پراڈکٹ DHA کا بائیکاٹ کریں گے؟ اپنے پلاٹ واپس کردیں گے؟ کیا CMH میں علاج نہیں کروائینگے؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 02/12/2024
‏بیرسٹر گوہر کے اس بیان نے ان تمام اوورسیز بیٹھے ہوئے آنلائن انقلابیوں کو جھوٹا ثابت کردیا جنکا دعوی تھا کہ خان کی جان کو خطرہ ہے، اب یہ اس جھوٹ کو چھوڑ کر نیا گھڑ لیں گے. سلام ہے ان لوگوں کی عقل کو جو انکو دیکھتے ہیں. ‎#FactsOverPTIFiction ‎#جھوٹ_کا_سونامی_PTI ‎#لاشوں_کا_سوداگر
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 01/12/2024
پارس جہانزیب نے کفن باندھنے والے اور آخری بال تک لڑنے والے پورے بیانیئے کا پوسٹ مارٹم کرڈالا.🔥🔥 ادھر ادھر لاشیں فرضی لاشیں تلاش کرنے کے بجائے ان سوالا ت کا جواب دو بھائ.
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 30/11/2024
سنا ہے کہ بڑھک بادشاہ نے 275 جانبحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے؟ پتہ نہیں 275 لاشیں ملتی ہیں یا نہیں، لیکن خیبر پختونخوا کے پہلے ہی مقروض خزانے سے 275 کروڑ روپے ضرور اڑ جائیں گے.
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 29/11/2024
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ان کارکنان نے اپنی قربانیوں سے ثابت کیا کہ فسطائیت اور جبر ان کے حقوق کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتے۔ لیکن مخلص کارکنوں کو قربانی کا بکرا بنا کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی قیادت پر سوالیہ نشان اٹھنا لازمی ہے۔ کیا یہی قیادت کا معیار ہے؟
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 29/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز! پی ٹی آئی دور میں لگنے والی یورپی پابندیاں پی آئی اے سے ہٹا دی گئی ہیں! 🇵🇰✈️ اب پی آئی اے پاکستان سے یورپ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گا۔ یاد رہے، یہ پابندیاں پی ٹی آئی کے وزیر غلام سرور خان کے ایک گمراہ کن بیان کے نتیجے میں لگائی گئی تھیں. #PIA #EuropeanUnion
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 28/11/2024
لوگ سڑکوں پر مرتے ہیں . ہر حکومت یہی کرتی ہے . عمران ریاض خان ‎#IslamabadMassacre x.com/ka_leem7/sta...
x.com
x.com
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 28/11/2024
‏کارکن کی سیاسی تربیت کیوں ضروری ہے یہ وڈیو بتاتی ہے. علی امین کے ساتھ جو سلوک اپنے کارکن نے کیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ جب آپ لوگوں کی انتشاری زہن سازی کرینگے تو خود بھی محفوظ نہیں رہے سکتے. ‎#Islamabad
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 28/11/2024
پنجاب کالج کے معاملہ پر اگر بے تحاشہ جھوٹ نہ بولا جاتا تو شائد لوگ 400 ہلاکتوں والے جھوٹ پر بھی یقین کرلیتے. #ReleaseMatiUllahJan #انقلاب_تونس
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 26/11/2024
کہانی گئ مک تہ کلا گیا ٹھک. #Islamabad #Islamabad_D_Chowk #IslamabadProtest
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 24/11/2024
‏میں تو آج مصروف رہا ،جی دوستوں بتائیں احتجاج کہاں تک پہنچا؟کوئ نتیجہ نکلے گا کہ نہیں؟؟ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئ کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود پورا کردیا ہے. حافظ نعیم #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 23/11/2024
جعلی تصاویر الرٹ.🚨🚨 #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک
020
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 23/11/2024
بھائ میں نہیں جارہا احتجاج کرنے، یہ کیا ہے؟
000
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 23/11/2024
بی بی صاحبہ خان کو پیک کروا کر آرام گریں گی.
010
Reposted by Kaleem
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر- انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو" تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
1118048
Reposted by Kaleem
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
0246
Reposted by Kaleem
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
04516
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 22/11/2024
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 22/11/2024
لیکن فوج اور عوام میں دوریاں ختم کیسے کی جائیں؟ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #پاراچنار #Parachinar
020
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 22/11/2024
ایم کیو ایم اور پی پی کی ملی بھگت نے سندھ تباہ کر دیا، سسٹم ٹھیک کرنے والے فارم 47 کے کرداروں کو عوام پر مسلط کر رہے ہیں۔ اصلاح چاہیے تو قبضہ مافیا اور دھاندلی کا ساتھ چھوڑنا ہوگا!
021
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 22/11/2024
انتہائی اہم تجویز! پارا چنار جیسے حساس علاقے میں دیرپا امن کے لیے مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بہترین حل ہو سکتا ہے۔ حکومت اور سیکورٹی اداروں ک اس مشورے پر فوری عمل کرنا چاہیے تاکہ انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے. #parachinar
031
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 22/11/2024
دہشت گردی کا خاتمہ جمہوری اقدار کے فروغ سے ممکن ہے، مگر کراچی کا مینڈیٹ دیانت دار جماعت اسلامی سے چھین کر چوروں اور بھتہ خوروں کو دیا گیا۔ ہم ناجائز تعاون نہیں چاہتے، بس جہاں جیت رہے ہوں، وہاں جیت کا حق چھینا نہ جائے!

Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
17829
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 20/11/2024
جہالت کے ان نعروں سے جان چھڑوائیں، ووٹ دینے کا معیار صرف اس کارکردگی کو بنائیں جو آپکا معیار زندگی بلند کرے اور فی کس آمدن میں اضافع کرے. بس، باقی سب بکواس ہے. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
011
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 21/11/2024
‏ویسے ایسا ہی ایک بیان شیر افضل مروت نے سات ماہ پہلے دیا تھا جسکی وجہ سے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی نہیں ملی تھی اور پوری پارٹی نے اس بیان سے لاتعلقی اختیار کی تھی. دیکھتے ہیں اب اس بیان کے بعد کیاBushra Bibiکو قیادت جاری رکھنے دیا جائےگا کہ نہیں؟ ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
011
Reposted by Kaleem
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 21/11/2024
اگر MBS کے ذریعے ٹرمپ کو قابو کرنے کا کوئی منصوبہ تھا، تو وہ بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان کے بعد مزید آسان ہو جائے گا۔ لیکن سوال یہ ہے: کیا عمران خان واقعی شریعت کے ٹھیکیدار تھے؟ میری رائے میں ایسا نہیں تھا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

حافظ صاحب اپنے پیدائشی شہر میں.
010
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 20/11/2024
جہالت کے ان نعروں سے جان چھڑوائیں، ووٹ دینے کا معیار صرف اس کارکردگی کو بنائیں جو آپکا معیار زندگی بلند کرے اور فی کس آمدن میں اضافع کرے. بس، باقی سب بکواس ہے. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
011
Reposted by Kaleem
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
0398
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 20/11/2024
عجیب کوئ بلنگا لیڈر ہے.
000
Reposted by Kaleem
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
عموما لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ دس مختلف خیالات رکھنے والے آدمیوں کے مختلف اور متضاد خیالات کو درست قرار دینا "رواداری" ہے. حالانکہ یہ دراصل رواداری نہیں عین "منافقت" ہے. (سید ابوالاعلی مودودیؒ )
1246
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 20/11/2024
اور جن کے پاس پاور ہے انکا آپ سے بات کرنے کا موڈ نہیں ہے.
030
Kaleem @kaleem85.bsky.social · 19/11/2024
فائینل کال دے کر مزاکرات کرنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟
030