Reposted by Shabbir Nasir AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 27/11/2024آپ مجھے فلو کریں میں آپ کو فلو بیک کرو گا 031 0
Reposted by Shabbir Nasirismail4.bsky.social @ismail4.bsky.social · 26/11/2024شوگر میں اضافہ تشویشناک 031 0
Reposted by Shabbir NasirRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 25/11/2024وزیراعلی علی امین گنڈا پور مجھے واش روم جاناہے عوام Absolutely Not🙌🏿👌😛😆🤣 1104 0
Reposted by Shabbir NasirOrya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024کسی بھی تحریک کے خلاف مزاحمت اس تحریک کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہے 13010 0
Reposted by Shabbir NasirAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 0559 0
Shabbir Nasir @jsn79.bsky.social · 21/11/2024بشریٰ عمران خان صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا پیغام 8:30 بجے دیں گی ۔ 021 0
Shabbir Nasir @jsn79.bsky.social · 20/11/2024پنجاب حکومت کی تحقیقاتی ٹیم نے نشتر اسپتال سے مریضوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی۔ کمیٹی کے مطابق اسپتال کے اسٹاف نے SoPsکی خلاف ورزی کی اور سنگین غفلت کا ارتکاب کیا:ڈان جو حکمران لندن/جینیوا/دبئی سے علاج کرائیں انہیں سرکاری اسپتالوں کی حالت زار کا کیا پتہ!! 000 0
Shabbir Nasir @jsn79.bsky.social · 20/11/2024پی ٹی آئی وکلاء توشہ خانہ ٹو کیس فیصلہ کے انتظار میں اور جج صاحب اڈیالہ نیازی کے فیصلے کے انتظار میں 000 0
Shabbir Nasir @jsn79.bsky.social · 20/11/2024ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اور سینیٹر اعجاز چوہدری میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے ثابت کیا کہ سارے پنجابی بکنے والے نہیں ہوتے کچھ لوگ اپنے موقف پر ڈٹ جایا کرتے ہیں، جاوید چوہدری 001 0
Reposted by Shabbir NasirImran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 27402139 0