Sign in

Siraj Ul Haq

@sirajulhaq.bsky.social
109 followers 0 following 29 posts

Ex Ameer Jamaat e Islami Pakistan

PostsRepliesMedia
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 18/01/2025
کراچی - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جماعت اسلامی بلوچستان کی صوبائی اور ضلعی زمہ داران کی دو روزہ تربیت گاہ میں شرکت و خطاب
031
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 06/01/2025
کرم ایجنسی میں سرکاری قافلے پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست اپنی رٹ کھو چکی ہے، جب تک ملک دشمن عناصر اور اصل مجرمان کی نشاندھی کرکے ان کو قرار واقعی سزا نہیں دی جاتی امن قائم نہیں ہو سکتا ڈپٹی کمشنر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اور زخمیوں کے لیے صحت کی دعا کرتے ہیں
061
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 22/12/2024
دیر لوئیر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب سالانہ تقریب دستار بندی جامعہ تفہیم القرآن کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔
052
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 19/12/2024
اسلام آباد - بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام ایجوکیشن ایکسپو 2024 کے شرکاء سے سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے خطاب کررہے ہیں۰
051
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 18/12/2024
اسلام آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں سے فرینڈز آف فلسطین کے تحت فلسطین ایشو کو اجاگر کرنے کیلئے تفصیلی گفتگو
042
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 14/12/2024
#ایبٹ_آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان تحصیل لورا ایبٹ آباد کے تحت نو منتخب امراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور شرکاء سے خطاب اس موقع پر نگران امیر حلقہ ہزارہ خیبرپختونخوا عبد الرزاق عباسی بھی ہمراہ تھے.
051
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 12/12/2024
#بہاول_پور- احمد پور شرقیہ پریس کلب میں میڈیا نماندگان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو ایک آزاد اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،
141
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 12/12/2024
#بہاولپور۔ سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان بہاولپور میں مشتاق میموریل ہسپتال کی تعمیر کا افتتاح کر رہے ہیں
041
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 12/12/2024
اوچ شریف۔ سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی سابق ایم پی اے افتخار گیلانی سے ان کے بھتیجے علی حسن گیلانی سابق ایم این اے کے انتقال پر تعزیت اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت
031
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 11/12/2024
#ملتان: تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس ۔ جناب سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے شرکت کی اور خطاب کیا ۔ اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قائم مقام امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب اسٹیج پر موجود ہیں ۔ #JamaateIslami #SirajUlHaq
031
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد - عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی حلقہ خیبر پختونخوا شمالی کی محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات ، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
031
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد - علامہ جواد نقوی کی محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات ملکی صورتحال اور اتحاد امت کے حوالے سے گفتگو
031
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 30/11/2024
سوات تربیتی اجتماع عام سابق امیر جماعت اسلامی پاکسان محترم سراج الحق صاحب اجتماع کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۰
0102
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 30/11/2024
سوات حلف برداری سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب نو منتخب تحصیل امراء اور اراکین جماعت اسلامی ضلع سوات سے حلف لے رہے ہیں اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق صاحب بھی موجود تھے.
061
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 29/11/2024
گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جاوید اقبال نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سینٹرل پنجاب کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے صاحبزادے خالد اقبال سے اظہارِ تعزیت ، مرحوم کی خدمات کو سراہا اور جنت میں بلند درجات کی دعا فرمائی
061
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 29/11/2024
گوجرانوالا- سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان اسلامک سینٹر سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں خطبہ جمعہ سے خطاب فرما رہے ہیں
062
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 29/11/2024
کراچی - محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق ایم پی اے سید عبد الرشید کے بھانجے کی تقریب نکاح میں شرکت و خطاب اس موقع پر امیر کراچی منعم ظفر اور سابق امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی بھی موجود ہیں
051
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 26/11/2024
پشاور: محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے محترم شبیر احمد خان صاحب کے ساتھ انکے رہائش گاہ پر ملاقات اورعیادت کی، موجودہ سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی بھی موجود تھے
283
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 26/11/2024
پشاور : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کرم واقعہ میں زخمی جماعت اسلامی کرم کے رہنما عبدالرشید اور دیگر مریضوں کی عیادت کی۔
041
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 26/11/2024
ڈی آئی خان - محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیرِ اہتمام تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں معززین علاقہ سے عشائیہ پر ملاقات کی اور علاقے کے مسائل پر گفتگو کی
041
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد - جامع تفہیم القرآن میں تقریب تکمیل حفظ القرآن سے محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان بچوں والدین اور اساتذہ سے مخاطب ہیں
0131
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد - ڈاکٹر عبدالطیف الحاج ہیلتھ سیکرٹری غزہ اور فرینڈز آف فلسطین کی ٹیم نے محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پیما کے وفد کی بھی شرکت۔ غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
0102
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد - بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فہم القرآن کلاس میں محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کا طلبہ سے خطاب
0102
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 19/11/2024
بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔
1113
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 19/11/2024
پشاور - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا اقصیٰ لبیک یا غزہ میں شرکاء سے مخاطب ہیں
181
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 17/11/2024
ایبٹ آباد - سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کا مرکز علوم اسلامیہ ایبٹ آباد میں فاضل طلباء کی دستاربندی کی تقریب میں شرکت و خطاب اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر ابراھیم اور امیر حلقہ عبد الرزاق عباسی بھی موجود تھے
2211
Siraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 17/11/2024
ساہیوال - خواجہ محمد عبد الجبار کے عرس کے موقع پر خانقاہ معلیٰ سلیم المشائخ جباریہ ولاز میں منعقد محفل قرات میں محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی شرکت و خطاب
0221