Sign in

سعدی

@aleezyamansha.bsky.social
83 followers 74 following 39 posts

ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ فالو کرلیجیے. فالو بیک کے ساتھ

PostsRepliesMedia
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 27/04/2025
کیا ہم خوش رہ سکتے ہیں ؟؟؟ اکیلے ،تن تنہا؟؟
100
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 20/04/2025
مسجد اقصی کی پکار پر اہل پاکستان متحد ہیں۔۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔۔
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 16/02/2025
زندگی سے سخت بیزار اور پریشان ہوں میں
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 03/02/2025
ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔ ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔🖤
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 02/02/2025
Life Is out of control..
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 02/02/2025
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 28/01/2025
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 25/01/2025
Afghanistan Bangladesh, and now Palestine Revolutions are going on and on Wait for PAKISTAN
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 24/01/2025
کہتے ہیں زندگی زندہ دلی کا نام ہے ۔۔ ہم ژندہ تو ہیں مگر زندہ دلی کو پرتوں میں چھپا کر جی رہے ہیں
000
Reposted by سعدی
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/01/2025
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پاکستانی مصنوعات کی بطور متبادل فروغ کے لیے پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام ایکسپو سینٹر میں دوروزہ نمائش بعنوان ”میرابرانڈپاکستان“ کا افتتاح کررہےہیں۔اس موقع پر جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم و دیگر موجود ہیں.
074
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 15/01/2025
مسلمان دنیا میں سب سے زیادہ ظلم اللہ کی کتاب کے ساتھ کرتے ہیں
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 02/01/2025
زندگی مشکل کیوں ہوتی جارہی ہے ؟؟ ذہن کو کہاں تک مصروف رکھا جائے ؟؟ مصروفیت بھی فرار لگتی ہے اب تو
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 30/12/2024
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 30/12/2024
اب کی بار تو سردی نے واقعی بتا دیا کہ کراچی والو کب تک پنکھے میں سوو گے تم لوگ 😂😂
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 24/12/2024
جبر کا نظام ہی فساد فی الارض ہے
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 24/12/2024
اس حقیقت کو ہمیشہ پیش نظر رکھو کہ تم کتنے ہی نیک بن جاؤ ، لوگوں کی زبانوں سے محفوظ نہ رہ سکو گے۔ لوگ تمھارے بارے میں وہ باتیں بنائیں گے جو تمھارے اندرے نہیں ہیں، لہذا تم ان کی طرف توجہ نہ دو
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 15/12/2024
مرد کو عورت کے کردار کی بہت فکر ہوتی ہے، اگر اتنی فکر اپنے کردار کی کرے تو بہت سی عورتیں بد کردار ہونے سے بچ جائیں__!
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 14/12/2024
اس وقت بلدیہ میں تعصب چل رہا ہے جہاں جماعت اسلامی کے نمائندے موجود ہیں وہاں فنڈ نہیں دیا جارہا
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 14/12/2024
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 14/12/2024
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ اللّہ کریم اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ ہم سب کی تمام مشکلات دور فرمائے. یا اللّه' ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جن پر آپ کی رحمت کے دروازے کھلے ہی
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 04/12/2024
سمجھ گئے بھئ
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 04/12/2024
اللہ سے ڈرو اور اللہ کی ہی اطاعت کرو جس نے مدد کی تمہارے جانوروں اور بیٹوں سے
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 30/11/2024
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 30/11/2024
یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 29/11/2024
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 29/11/2024
جن لوگوں نے خدا کے رسول ﷺ پر بھروسہ کیا ہے، وہ جہالت اور ناواقفیت کے نقصانات سے محفوظ ہیں، کیونکہ ان کو خواہ مصلحتوں کا علم ہو یا نہ ہو، وہ ہر حال میں محض رسول خدا ﷺ کے اعتماد پر ایک ایسے قانون کی پابندی کرتے ہیں جو خالص اور صحیح علم کے مطابق بنایا گیا ہے۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 28/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
010
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 27/11/2024
010
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 27/11/2024
اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے (تحریک اور کارکن)
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 26/11/2024
011
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کو تباہ کرنے میں صرف سیاستدان ہی نہیں شامل بلکہ عوام کا بھی پورا ہاتھ ہے ۔۔۔عوام کا متحد نہ ہونا ملک کو برباد کر رہا ہے
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 22/11/2024
تمھیں کوئی ایسا عظیم انسان نہیں ملے گا جس کے پیچھے اس کے گھر کی خواتین کا ہاتھ نہ ہو
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں "اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ" ہے جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہے دعاؤں میں یاد رکھیں
000
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 21/11/2024
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
020
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 21/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
020
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 20/11/2024
ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی نصیر الدین نصیرؔ
010
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 20/11/2024
020
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 19/11/2024
اسلام چند پوجا پاٹ کا نام نہیں بلکہ نظام زندگی ،نظام حیات ہے
030
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 19/11/2024
شروع اللہ کے اس بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید جانتا ہے
040
سعدی @aleezyamansha.bsky.social · 18/11/2024
نصاب زندگی جس پہ لکھا ہے کتاب دل وہ بستے میں پڑی ہے وہ ایسے ڈھونڈھنے نکلے ہیں جیسے محبت جیسے رستے میں پڑی ہے
020