سیاسی جماعتیں اقتدار کے حصول و مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں، جب تک تمام ادارے اور سیاست دان اپنی اپنی آئینی حدود کی پابندی نہیں کریں گے نظام کی خرابیاں یونہی ملکی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے آڑے آتی رہیں گی۔ مسائل کا حل صرف صرف اور صرف آئین و قانون کی بالادستی میں ہے