Jamaat e Islami Barnala @jamaatbarnala.bsky.social · 19/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) 021 0