Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 06/02/2025صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی 020
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 14/01/202513 رجب المرجب ۔جشنِ ظُہور پُرنُور مولا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام بہت بہت مبارک 🌹😍❤️ 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 07/01/2025*السلام علیکم!* *خود پرستی اور نفس پرستی* ہی داراصل *بت پرستی* ہے۔ اسکو ترک کرنے کے بعد ہی *خدا پرستی* شروع ہوتی ہے اور مخلوق خدا کے ساتھ آسانیاں شروع ہوتی ہیں یا اللہ ہمیں خود پرستی جیسی لعنت سے پناہ دے۔ ہمیں عاجزی والی زندگی عطا کر۔ اور ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 15/12/2024خان صاحب to پنکی۔۔ ہم سے بچھڑے ہو تو منظور نظر ہو کس کے آج کل کس کو ستاتے ہو کہاں ہوتے ہو۔۔۔🤣🤣🤣🤣 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 08/12/2024خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے، ہائے...! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے_✨ 020
Reposted by Mehar JavedKmalik @khmalik.bsky.social · 06/12/2024مرشد کا پیغام ہے شئیر کرنا میرا کام تھا ہر یوتھیے تک پہنچانا آپ کا کام ہ ے فوج کے خلاف بات کرنے والے بھارتی ایجنڈے پر ہیں عمران خان نیازی بقلم خود 0154
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 03/12/2024نشے میں وہ کہیں تنہا نہ رہ جائے۔۔۔ آپ لوگوں نے پہلے گولی کیوں چلائی۔۔۔۔۔ 010
Reposted by Mehar JavedHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 30/11/2024وفاقی حکومت کیوں سوئی پڑی ہے یہ ویڈیو بہت بڑا ثبوت ہے۔ اس کو بڑے بڑے اسکرینوں پر چلائیں پریس کانفرنس میں دکھائیں ٹی وی چینیلز پر چلائیں 📌ڈی چوک میں گاڑیوں کو توڑنے والے پی ٹی آئی کے اپنے کارکن ہیں ویڈیو میں صاف نظر آرہے ہیں 📌اسکا الزام پی ٹی آئی سیکیورٹی فورسز پر لگا رہے ہیں 022
Reposted by Mehar JavedWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024 ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔ 67229
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 28/11/2024سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں-🍂 خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں- اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں، ---- " میں" ---- آؤ کسی گاؤں میں کچا مکاں لیتے ہیں---- بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا---- پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں ---- 010
Reposted by Mehar JavedCh Imran Hameed Gujjar @ih773301.bsky.social · 27/11/2024جب پتہ ہے ریاست کمزرو نہیں ہے تو بندہ پوچھے پنگا لینے کا مشورہ کس کا تھا ؟ 0123
Reposted by Mehar JavedWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024 تحریک انصاف برطانیہ کے صدر کی پارٹی لیڈرشپ کی ایسی کی تیسی کردی تم سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جنھوں نے پولیس سے اپنا گرو چھڑا کر لے گئے تھے۔ 😂 مسلم لیگیو سنو اور انجوائے کرو اور آگئے شئیر کریں دل کو ڈھنڈک ملے گئی 23813
Reposted by Mehar JavedTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024 چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے.. پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا 08848
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 27/11/2024ضروری اعلان۔ ویسے تو یہ سیرپ اورل لیا جاتا ہے۔ پر میرے یوتھیا بھائی اس شیشی کو گ۔ن۔ڈ۔ میں گھسا کر بیک تھوڑی اوپر کر لیں اس طرح ساری دوائی اندر چلی جائے گی جس سے ان کا وہ کیڑا بھی مر جائے گا جو ان کو آئے روز اسلام آباد احتجاج کے لئے اکساتا رہتا ہے۔ easy to use hai. یوتھنیاں بھی ضرور استعمال کریں۔🤣 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 27/11/2024جب خان کو پتا چلا ہو گا کی اس کی بیوی گنڈا پور کے ساتھ بھاگ کئی تو اس پر کیا گزری ہو گی ۔۔۔ وہ بیچارہ سامان باندھ کر انتظار ہی کرتا رہا۔۔۔ 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 27/11/20245 بچے چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ بھاگنے والی۔ کل رات گنڈا پور کے ساتھ پھر بھاگ گئی۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 27/11/2024بلو سکائی ایپ پر کو بھی وڈا چوہدری نہیں ہے۔ جن چوہدری صاحبان نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا وہ فالو کریں ورنہ میں ان کو اپنی طرف سے انفالو کر دوں گا۔۔۔۔ شکریہ 000
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 26/11/2024میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ ہوں۔ اور اس وقت سب سے بڑی انتشاری پنکی پورنی کی ریاست کے خلاف بڑھکیں دیکھ کر ۔ چاچو اور حافظ صاحب سے ریکویسٹ کرتا ہوں کی یہ والا انجیکشن لگوا کر پنکی کے ساتھ بے رحمی سے پیش آئیں۔ 011
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 25/11/2024اللہ جانے وے ماھی وے تیرا پیار کی اے۔ دل دی اداسی نیں جاندی 000