عدالتی حکم کے باوجود PTIلیڈشپ کی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس
ہمارےملک کانظام ہی ایساہے ، شعیب شاہین
شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ، آپ کے ملک کانظام عدالتوں کےہاتھ سےنکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان