Reposted by @ilyasjuttpti.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا 2249
Reposted by @ilyasjuttpti.bsky.socialٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024کمبل دے۔۔ کمبل دے۔۔ 😂😂 2274
Reposted by @ilyasjuttpti.bsky.socialHira Siddique @siddique9.bsky.social · 26/11/2024دنیا بھر میں سوال اٹھایا جاتا ہے تو اسکا جواب ڈھونڈا جاتا ہے ، جبکہ پاکستان میں سوال کرنے والے کو پہلے ڈھونڈا جاتا ہے پھر اٹھایا جاتا ہے.😹 انور مقصود: 2416
Reposted by @ilyasjuttpti.bsky.socialHanif Riaz @hanif098.bsky.social · 11/12/2024لاالہ الااللہ تمام خوف سے آزاد کرتا ہے ۔ 12111
Reposted by @ilyasjuttpti.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 09/12/2024اندھیرا کر کے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے بہادر کیسے ہو سکتے ہیں جنہوں نے پتہ نہیں کتنی ماؤں کے بچے چھین لیے وہ کہاں کے صاحب کردار #گولی_کیوں_چلائی 45425
ilyasjuttpti.bsky.social @ilyasjuttpti.bsky.social · 12/12/2024 the root of the whole problem is this colonial system which is controlled by the army and its biggest beneficiary is the international establishment The colonial system is so terrible and influential that in Jallianwala Bagh, brothers killed their own brothers on the orders of an Englishman. 000
ilyasjuttpti.bsky.social @ilyasjuttpti.bsky.social · 12/12/2024کس کس کو لگتا ہے کہ سارے مسلے کی جڑھ یہ نو آبادیاتی نظام ہے جس کو فوج کے زریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اسکے سب سے بڑے بینی فشری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے نو آبادیاتی نظام اتنا خوفناک اور پر اثر ہے کہ جلیانوالہ باغ میں ایک انگریز کے حکم بھائیوں نے اپنے ہی بھائیوں کو قتل کر دیا 000
ilyasjuttpti.bsky.social @ilyasjuttpti.bsky.social · 11/12/2024@imrankhanpti.bsky.social عمران خان 000