Sign in

Ihsan.khan PTI.bsky official

@ihsankhan786.bsky.social
189 followers 124 following 15 posts

Pakistan zindabad

PostsRepliesMedia
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 05/12/2024
انشاء اللہ عمران خان انقریب رھا ھو نے والے ھے #گولی~کیوں~چلائ #Pti #
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 04/12/2024
#گولی کیوں چلائی گئی
053 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
بڑی خبر محسن نقوی کو شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ خرم دستگیر نئے وزیر داخلہ نامزد۔ نوٹیفیکیشن جاری۔ زرائع 🎉
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی بھی موجود ہے علی امین بھی اور کارکنان بھی-#PTI
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨 علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔,❤️❤️❤️❤️
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
ناظرین بات اگر فیک نیوز پھیلانے پر آگئی ہے تو اسکا مطلب ہم جیت رہے ہیں,💞💯💯💯💯💯💯💯💯💯
010 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
کنٹینر کو آگ لگنے والی فیک نیوز کو اٹھایا گیا اور پھر پھیلا دیا گیا تاکہ ورکرز مایوس ہوں۔
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 26/11/2024
ہائے ماشاءاللہ 🤗❣️😘 کارکنان کی بڑی تعداد علی امین اور بشریٰ بی بی کے کنٹینرز کے ارد گرد موجود ہیں
000 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کے چاہنے والے فالو کریں
001 0

اپنے ہینڈلرز کو بولو راستے کیوں بند کرتے ہو🤡
010 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 25/11/2024
تمام لوگ ڈی چوک پہنچیں، بشری بی بی کا اعلان
000 0
Ihsan.khan PTI.bsky official @ihsankhan786.bsky.social · 25/11/2024
اڈیالہ — جہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا وہاں عمران خان کا ویڈیو پیغام کیسے ریکارڈ ہوا ؟ یا تو منت ترلے سے ریکارڈ ہوا ہو گا یا پہلے سے ریکارڈ شدہ کوئی پیغام آنے والا ہے ؟ آرٹیفیشل انٹلی جنس یا پھر زور زبردستی — عوام نے تب تک نہیں ماننا جب تک وہ باہر نہیں آجاتے

‏🚨ڈی چوک پہنچنا آپ کے لیڈر کا حکم ہے اور فیصلے صرف اور صرف عمران خان کا اختیار۔ ‏مراد سعید کا پیغام

نہتی عوام پر سیدھی گولیاں برسائ جا رہی ہیں 3 کارکن شہید ہؤۓ ہیں ایک درجن سے زائد شدید زخمی ہیں اللۀ رحم فرماۓ یہ ڈکیتی کی حکومت کتنی جانیں لیکر مانے گی قافلہ26 نمبر چونگی پل کے ساتھ رکا ہؤا ہے نہتی پرامن عوام پر سیدھی گولیاں بارش کی طرح برسائ جا رہی ہیں اللۀ رحم اللۀ رحم اللۀ رحم
010 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
❌Fake News: Imran Khan didn’t record any message!
01511 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ڈی چوک پہنچنا آپ کے لیڈر کا حکم ہے اور فیصلے صرف اور صرف عمران خان کا اختیار۔ ‏مراد سعید کا پیغام
01912 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
اڈیالہ — جہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا وہاں عمران خان کا ویڈیو پیغام کیسے ریکارڈ ہوا ؟ یا تو منت ترلے سے ریکارڈ ہوا ہو گا یا پہلے سے ریکارڈ شدہ کوئی پیغام آنے والا ہے ؟ آرٹیفیشل انٹلی جنس یا پھر زور زبردستی — عوام نے تب تک نہیں ماننا جب تک وہ باہر نہیں آجاتے
041 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، ‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
02720 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
ہم پاکستان اور دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پرامن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں، پاکستانی حکام سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
031 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی کی دھمکی انگلش Subtitles کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کو زیادہ سے زیادہ ٹیگ کریں Cc: @BBCWorld @AlJazeeraWorld @arabnewspk @BBCUrdu
21310 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کا یہ نوجوان، اس وقت پورے پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کررہا ہے؛ زخمی ہونے کے باوجود عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔ آج دوپہر کی ایک ویڈیو جس میں تیمورجھگڑا (@Jhagra) اور کامران بنگش سے ایک زخمی کارکن کی ملاقات ہوئی ۔ #FinalCall
0115 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
شالا حیاتی ہوئے
053 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
اڈیالہ جیل کے باہر غیر معمولی صورتحال 🚨
051 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/11/2024
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے ۔علامہ اقبال
0104 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
سالارخان کاکر کے قافلے پر شیلنگ رکارٹیں عبور کرتے ہوئے
1104 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
قافلے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ، پولیس پیچھے ہٹ گئی
072 0
Reposted by Ihsan.khan PTI.bsky official
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 24/11/2024
لکھ اوئے مورخا شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
0114 0