Reposted by Iftikhar chaudhary

عمران سے آصف سعید کھوسہ نے ایکسٹینشن کی امید وابستہ کی دھکے کھاکر گھر چلا گیا۔ اعجاز الاحسن،مظاہر نقوی نے امیدیں وابستہ کیں بیچارے ذلیل ہوکر گھر چلے گئے،منصور نے امید لگائی کھڈے لائن لگ گیا،فیض نے امید لگائی کورٹ مارشل ہوگیا،ابھی بھی جہنوں نے سبق نہیں سیکھا وہ تیاری کریں۔