Reposted by Mian Raheel 🇵🇸ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 2166
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 19/11/2024رات ایک دوست بتا رہا تھا مناہل خودار اور اصول پسند تھی ، اور اپنے اصولوں پے سمجھوتہ نہیں کرتی تھی ۔۔۔ 010
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024اصل میں 24 نومبر کا احتجاج عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے بچانے کی ناکام کوشش ہے۔ 95010
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024پنجابی کہاوت ہے کہ "بھگت سنگھ جَمے" "پر جَمے گوانڈیاں گھر" ملکی سیاست کا حال بلکل اس کہاوت جیسا ہے 041
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے 1937499
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024یہ بندہ یہاں آکر بھی نوسربازی کے باز نہیں آیا 😂😂 @sanwalyar15.bsky.social 110
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024پنجابی کہاوت ہے کہ "بھگت سنگھ جَمے" "پر جَمے گوانڈیاں گھر" ملکی سیاست کا حال بلکل اس کہاوت جیسا ہے 041
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 18/11/2024تحریک انصاف کی ٹکٹ نا ہو گئی جنت کی ٹکٹ ہو گئی ۔ کیا دنیا ختم ہو جاتی ہے ان کی ٹکٹ کے بغیر۔ صرف ایک آواز انی ہے چھاپا پے گیا اور سب غائب ہو جانے۔ تیاریاں ان کی دیکھ لو جیسے لال قلعہ فتح کرنے جانا ہے۔ ریاست کے خلاف لڑو تاکہ مہاتما کو عیاشی کرنے کا موقع مل سکے۔ تمہاری قسمت میں دھوکا ہے بس۔ 1111
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024#NewProfilePic Old Profile Pic / New Profile Pic 021
Reposted by Mian Raheel 🇵🇸Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے 35569192
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024ڈنگ تو آپکو پھرنی ہے انشاءاللہ 😂❤️media.tenor.coma man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriorsALT: a man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriors 020
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024جی اس کا ملکی سیاست پر بہت اثر پڑے گا لیکن بااثر افراد نہیں چاہتے کہ وہ کسی غریب ورکر/کارکن کو اپنے بل بوتے پر آگے آنے دیں اس لیے طلبہ یونین Ban ہیں لیکن سیاسی جماعتوں کے YouthWing پروگرامز کو مقامی MNA/MPA اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں جسے ورکر اپنی تذلیل سمجھتا ہے وہ ورکر پارٹی کا ہوتا ہے + 100
Mian Raheel 🇵🇸 @iamraheel.bsky.social · 18/11/2024#NewProfilePic Old Profile Pic / New Profile Pic 021