Sign in

M huzaifa Hazarvi jui ❤️

@huzaifa595.bsky.social
147 followers 217 following 7 posts

سر محفل میں بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے

PostsRepliesMedia
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 12/04/2025
000
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 12/04/2025
000
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 04/12/2024
@huzaifa595.bsky.social
011
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 04/12/2024
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں. ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا. ان شاءاللہ ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.
01712
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
Syed Asim Ali shah @asimalishah.bsky.social · 03/12/2024
8 دسمبر پشاور ایک بار میدان سجے گا
021
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 03/12/2024
#پنجاب قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کی معروف روحانی شخصیت محترم مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب سے ملاقات قائد جمعیۃ مدظلہم نے مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی عیادت کی! اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کا سایہ ہم پر تہ دیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 🤲
010
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 03/12/2024
سید عبدالمجید ندیم رح۔ اک ایسا انسانی پیکر جو خاک سے اٹھا دہرتی پر ابھرا آسمان خطابت پر چمکا فضاؤں پر چھایا اور دہر میں امر ہو گیا۔ شاہ جی دیکھنے کی نہیں پیار کرنے کی چیز تھی۔ خدا تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ 03 دسمبر یوم وفات خطیب العصر رح۔
020
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
13320
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 02/12/2024
8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس کے لیے کون کون کہا کہا سے جانے کی تیاری میں ۔۔۔
000
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 02/12/2024
پہ مونگ گران دے قائد...
0147
Reposted by M huzaifa Hazarvi jui ❤️
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 02/12/2024
‏اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا رضی اللہ عنہ
044
M huzaifa Hazarvi jui ❤️ @huzaifa595.bsky.social · 02/12/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010