1970ء میں حافظ الاسد شام کے وزیراعظم بن گئے۔ تاہم وہ اس عہدے پر چند ماہ رہے۔
ستمبر 1971ء میں وہ ملک کے صدر بن گئے اور 2000ء میں وفات تک اس عہدے پر براجمان رہے۔
2000ء میں انکے بیٹے بشار الاسد صدر بنے اور 8 دسمبر 2024ء کو انکے اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔
اب شام کے ایک نئے سفر کا آغاز۔۔۔!!!
#Syria