Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01.bsky.social · 27/12/2024خاموشی میں نجات ہے حضرت علی کا قول ہے کہ بولنے سے جو خرابی پیدا ہوتی یے اس کا تدارک ممکن نہیں مگر خاموش رہ کر جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔۔ یوں بھی ہر جگہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ وہاں بولا جائے۔ محبتیں سلامت رہیں 030 0