بشری بی بی ہمارے لئے بہت محترم ہیں لیکن سعودیہ سے متعلق انکابیان بالخصوص اس وقت بالکل غیرضروری ہے
عمران خان پر مذہب کارڈ کے بےجا استعمال کےالزام کوتقویت ملے گی اور اک دوست ملک سے تعلقات بھی خراب ہونگے
اس نازک موقع پر پارٹی قیادت سینئیر سیاستدانوں کے پاس ہی رہنی چاہئے۔ ورنہ اس طرح کے بلنڈر ہونگے