Sign in

Faraz

@faraz4200.bsky.social
156 followers 48 following 10 posts
PostsRepliesMedia
Faraz @faraz4200.bsky.social · 04/12/2024
ظلم پِھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پِھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائیگا
000
Faraz @faraz4200.bsky.social · 29/11/2024
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا خامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
000
Reposted by Faraz
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 26/11/2024
لیڈر شپ پھر دھوکہ دے گئی ورکر پھر مارکھا کر بھی آزادی کے نعرے لگاتا رہا بہت سے دوستوں کو میری بات بری لگی کہ بشری بی بی پر تنقید کیوں کی تو پھر کہونگا ناتجربہ کارغیر سیاسی ، پیراشوٹ اور خودغرض قیادت بڑی سے بڑی تحریک کا ستیاناس کر دیتی ہے اور یہی بشری بی بی نے کیا
052
Reposted by Faraz
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
یہ باز نہیں آسکتے ۔
43486146
Reposted by Faraz
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی ہمارے لئے بہت محترم ہیں لیکن سعودیہ سے متعلق انکابیان بالخصوص اس وقت بالکل غیرضروری ہے عمران خان پر مذہب کارڈ کے بےجا استعمال کےالزام کوتقویت ملے گی اور اک دوست ملک سے تعلقات بھی خراب ہونگے اس نازک موقع پر پارٹی قیادت سینئیر سیاستدانوں کے پاس ہی رہنی چاہئے۔ ورنہ اس طرح کے بلنڈر ہونگے
041
Faraz @faraz4200.bsky.social · 21/11/2024
B. B ki speech to show kr rahai hai... Imran minus fourmola....
000
Reposted by Faraz
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/11/2024
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
36833
Reposted by Faraz
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/11/2024
‏24 نومبر فائنل کال۔۔ ہمارے مطالبات ہیں: 26ویں ترمیم کا خاتمہ جمہوریت اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
15426